کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں کالعدم تنظیم س

ے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں، یہ دہشت گرد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

ملزمان کے زیر استعمال گھر سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا، برآمد اشیا میں خود کش جیکٹ، 5 دستی بم، دھماکا خیز مواد سمیت دیگر ممنوع اشیا شامل ہیں۔ ادھر افغانستان میں روپوش دہشت گردوں نے چترال میں پاک افغان سرحد پر حملے کیے ہیں، دہشت گردوں نے 2 فوجی چوکیوں کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائیوں سے دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا۔

فائرنگ کے تبادلے میں 12 دہشت گرد ہلاک، اور متعدد زخمی ہو گئے، پاک فوج کے 4 جوان بھی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھر : سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کا خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیاسکھر : سی ٹی ڈی سکھر کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ کووڈ کا شکار افراد کو کیا خطرناک امراض ہو سکتے ہیں؟ نئی تحقیقعالمی وبا کورونا سے لاکھوں افراد ہلاک اور کروڑوں افراد متاثر ہوئے ان میں صحتیابی کے بعد طبی پیچیدگیوں کا شکار افراد کے مستقبل کے حوالے سے خطرناک خدشات سامنے آئے ہیں۔

چترال: افغان سرحد سے حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاکفائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران چار سپاہیوں نے بھی بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »