بحرین: غیرملکیوں کو بڑی سہولت دیدی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں:

کویت: بحرین حکومت کی جانب سے غیرملکیوں کے لئے بڑی سہولت کا اعلان کردیا گیا، مملکت نے مشرق وسطیٰ میں تارکین وطن کے لیے اولین منزل کے طور پر ایک بار پھر اپنی پوزیشن مستحکم کر دی۔

غیر ملکی کمیونٹی کے لئے اس فیصلے کا اعلان شیخ ہشام بن عبدالرحمن الخلیفہ نے کیا، جو وزارت داخلہ کے انڈر سیکرٹری برائے نیشنلٹی، پاسپورٹ اور رہائشی امور کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ورک پرمٹ کی تجدید غیر ملکی انتظامی نظام یا سرکاری LMRA چینلز کے ذریعے کی جا سکتی ہے اور رہائشی اجازت ناموں کی تجدید نیشنل پورٹل آف بحرین کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔

دوسری جانب بحرین کے آفیشل گزٹ نے اپنے نئے شمارے میں ملک میں پلاٹینم ویزا اور رہائشی اجازت نامہ دینے کے فیصلے کی تفصیلات شائع کی ہیں، جو ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلاناسلام آباد : حکومت نے ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا اور سرکاری اہلکاروں کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی کر لی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلاناسلام آباد : حکومت نے ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا اور سرکاری اہلکاروں کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی کر لی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہوگیاکراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور مزید 7 روپے سستا ہوگر 316 روپے پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ : پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدیفیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایشیا کپ : پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی ستمبر 6, 2023 لاہور: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو 7
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، ایک دن میں 11 روپے کی بڑی کمیانتظامی اقدامات کی بدولت دو روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 23 روپے کم ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »