سعودی عرب نے عمرہ کے لیے 'ای ویزا' کے اجراء کا آغاز کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

سعودی عرب کی وزارت حج اورعمرہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ای ویزہ‘ کے اجرا کا مقصد دنیا کے مسلمانوں کو عمرہ کی ادائی کی سعادت کے لیے زیادہ معیاری سہولیات فراہم کرنا اور مملکت کے 2030 کے اہداف کےحصول کی طرف پیش رفت کرنا ہے۔

وزارت نے وضاحت کی کہ "نسک" پلیٹ فارم کے ذریعہ الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی خاطر ttps://www.nusuk.sa/ar/about پورٹل کو استعمال کرنا ہوگا، تاہم عمرہ کی ادائی کے لیے یہ درخواستیں محرم 1445ھ کے بعد کے ایام کے لیے دی جا سکتی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’نسک‘ پلیٹ فارم سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی مکہ اور مدینہ کی زیارت کی آسانی اور سہولت کے لیے خدمات انجام دے رہی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج نے کئی زبانوں میں معلومات اور انٹرایکٹو نقشوں کے ایک پیکیج کے علاوہ رہائش ، اور نقل و حمل کی خدمات فراہم کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہسابق وزیراعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹایا جانے والا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سامنے آگیااسلام آباد : فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں سپریم کورٹ نے تحریری حکم کے ساتھ جسٹس قاضی عائز عیسیٰ کا نوٹ بھی جاری کر دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگیچیف کمشنر اسلام آباد نے سماعت کے مقام کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رونالڈو کے بعد پرتگالی فٹبالر ونگر جوٹا بھی سعودی کلب الاتحاد میں شاملالریاض : (ویب ڈیسک) پرتگالی ونگر فلپ جوٹا نے سعودی عرب کے الاتحاد کلب میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹیون جیرارڈ سعودی فٹبال کلب الاتفاق کے مینجر مقررلندن : ( ویب ڈیسک ) انگلینڈ اور لیور پول کے سابق مڈفیلڈر سٹیون جیرارڈ کو سعودی فٹبال کلب الاتفاق کا مینجر مقرر کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش کا پانی گھروں میں داخل، اداکارہ نادیہ نے ویڈیو شیئر کر دیبھائی کو بچوں کے لیے دودھ اور کھانے پینے کا دیگر سامان لانے کے لیے سینے تک پانی سے گزر کر جانا پڑا: نادیہ جمیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »