سٹیون جیرارڈ سعودی فٹبال کلب الاتفاق کے مینجر مقرر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن : ( ویب ڈیسک ) انگلینڈ اور لیور پول کے سابق مڈفیلڈر سٹیون جیرارڈ کو سعودی فٹبال کلب الاتفاق کا مینجر مقرر کر دیا گیا۔

کلب کے چیئرمین خالد الدبل نے کہا ہے کہ بلا شبہ سٹیون جیرارڈ کی موجودگی ہماری لیگ میں ایک بہترین اضافہ ثابت ہوگی۔سٹیون جیرارڈ گزشتہ سال اکتوبر میں ایسٹن ولا کے منیجر کے عہدے سے برطرف ہونے کے بعد سے کام سے باہر تھے انہوں نے سعودی کلب کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کیا ہے۔

جیرارڈ 2016 میں کھیل سے ریٹائر ہو گئے تھے اور ان کا پہلا انتظامی کردار سکاٹش کلب رینجرز میں تھا، انہوں نے 2018 میں Ibrox کی قیادت سنبھالی اور 2020-21 میں 10 سالوں میں کلب کو ان کا پہلا سکاٹش پریمیئر شپ ٹائٹل جتوایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رونالڈو کے بعد پرتگالی فٹبالر ونگر جوٹا بھی سعودی کلب الاتحاد میں شاملالریاض : (ویب ڈیسک) پرتگالی ونگر فلپ جوٹا نے سعودی عرب کے الاتحاد کلب میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگیچیف کمشنر اسلام آباد نے سماعت کے مقام کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہسابق وزیراعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوئس کھلاڑی ایمان بینی انجری کے باعث ویمنز فٹبال ورلڈ کپ سے باہرلندن : ( ویب ڈیسک ) سوئٹزرلینڈ کی نوعمر مڈفیلڈر ایمان بینی انجری کے باعث ویمنز فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک اور پرتگالی فٹبالر سعودی کلب میں شامل05:17 PM, 4 Jul, 2023, کھیل, ریاض:پرتگالی ونگر فلپ جوٹا نے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کلب الاتحاد کو جوائن کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے سٹار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »