سعودی عرب کا انٹرنیشنل فلائٹس کے حوالے سے اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا انٹرنیشنل فلائٹس کے حوالے سے اہم فیصلہ ARYNewsUrdu

یہ احکامات سعودی ایوی ایشن کے صدر محمد بن العطیبی کی مںظوری سے جاری کئے گئے ہیں اور تمام ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو بھی نئے احکامات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ نئے احکامات تک کسی بھی قسم کی پرواز کو سعودی عرب ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ پی آئی اے سمیت تمام ائیرلائنوں پر سعودی عرب میں داخلے پر پابندی برقرار ہے تاہم پاکستان نے خصوصی اجازت کے ذریعے پی آئی اے کی پروازوں سے عمرہ زائرین کو وطن واپس پہنچا دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kya fasla aya ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا ’حوثی باغیوں کا میزائل حملہ‘ ناکام بنانے کا دعویٰسعودی حکام کے مطابق حملے ملک کے دارالحکومت ریاض اور جنوب مغربی شہر جزان پر کیے گئے لیکن سعودی عرب کے دفاعی نظام نے انھیں ناکام بنا دیا جبکہ ان سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ مجھے بھی مکہ کی فوج میں برتی کر لیں ھمے خدمت کا موقع دیا جائے اللہ پاک سعودی حکومت کے حفاظت فرمائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ!!!میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ! ان دنوں ملک کرونا وائرس جیسے جان لیوا بحران کا شکار ہے۔ اس مشکل دور میں حکومت کی طرف سے تمام شعبوں کو امدادی پیکج دیے جا رہے ہیں mac61lhr mac61lhr Why don’t filthy rich media SAITHS look after their employees
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا دفاتر میں حاضری سے متعلق اہم اعلانریاض : سعودی حکومت نے 15روز کیلئے سرکاری اور نجی اداروں کے دفاتر میں ملازمین کی حاضری سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے غیر معینہ مدت کیلئے توسیع کردی ہے ARY news blocking you for not sharing news instead sharing links. We do not have time to read the whole newspaper. Tactics will not work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی کا قوم کے مسیحاؤں سے والہانہ اظہارتشکر - ایکسپریس اردوہمیں قوم کے مسیحاؤں سے پیارہے، ہمایوں سعید و عدنان صدیقی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے پی کے ایل آئی میں آنیوالا کورونا کا پہلا مریض صحت یاب، خوشخبری آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پی کےایل آئی میں کوروناکا 18سالہ مریض صحت یاب  ہوگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »