سعودی حکومت کا دفاتر میں حاضری سے متعلق اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت کا دفاتر میں حاضری سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu

اس حوالے سے سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار نے اپنے بیان میں یہ اعلان کیا ہے کہ تمام سرکاری اداروں کے دفاتر میں حاضری پر پابندی تا اطلاع ثانی معطل رہے گی تاہم وہ ادارے جنہیں استثنیٰ دیا گیا تھا آئندہ بھی مستثنیٰ رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی صحت و سلامتی کی خاطر سعودی عرب کے صحت حکام کی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لے احتیاطی تدابیر کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔ فیصلے کے مطابق نجی اداروں کے دفاتر میں بھی ملازمین کی حاضری تا اطلاع ثانی معطل کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر 18 مارچ کو سعودی وزارت ہیومن ریسورسز و سماجی فروغ نے اعلامیہ جاری کیا تھا کہ تمام کمپنیوں کے مرکزی دفاتر 15 دن کے لیے بند رکھے جائیں گے جس اب تا حکم ثانی توسیع کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARY news blocking you for not sharing news instead sharing links. We do not have time to read the whole newspaper. Tactics will not work

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس: سعودی حکومت کی ایک اور اہم ہدایتکروناوائرس: سعودی حکومت کی ایک اور اہم ہدایت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: فروٹ مارکیٹس میں آنے والے افراد کی ڈرون کے ذریعے اسکیننگسعودی عرب کے مختلف علاقوں میں قائم پھل اور سبزی کی مارکیٹس میں آنے والے افراد کے درجہ حرارت کی اسکیننگ ڈرون کے ذریعے کی جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کرونا کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دیں: فیاض چوہانعوام تو ساتھ دے رہے ہیں پر آپ کے گورنمنٹ لوگوں کو بھوک سے مار Tu bakwas band kar. Jull vaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،بلوچستان حکومت کا قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث بلوچستان حکومت نے قیدیوں کی سزاﺅں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں عوام کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت مساجد میں جانے پر مکمل پابندی لگاسکتی ہے،مفتی نعیم - ایکسپریس اردوکورونا کی جنگ کسی اور نے نہیں ہم نے لڑنی ہے، لوگ گھروں میں رہیں ،ڈاکٹر سعدیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »