سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لئے بڑا اعزاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لئے بڑا اعزاز ARYNewsUrdu

جدہ: ولی عہد اور سعودی وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان عرب دنیا کے با اثر ترین لیڈر قرار دے دئیے گئے ہیں۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق روس کے عربی زبان میں نشر ہونے والے آرٹی ٹی وی چینل نے ایک سروے کرایا جس میں سال دوہزار بائیس کے عرب دنیا کے مقبول اور بااثر ترین رہنما کا نام پوچھا گیا تھا۔روسی ٹی وی کے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان عرب دنیا کی دوسری با اثر شخصیت قرار پائے جبکہ مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کو عرب دنیا کی تیسری بااثر شخصیت قرار دیا گیا۔

روس کے عربی زبان میں نشر ہونے والے ٹی وی چینل نے دسمبر 2022 سے 9 جنوری 2023 تک عام سروے کیا ،سروے کی ووٹنگ میں ایک کروڑ 18 لاکھ 77 ہزار 546 افراد نے شرکت کی جس میں سے سعودی ولی عہد کو ناظرین کے 73 لاکھ 99 ہزار 451 ووٹ حاصل ہوئے جبکہ صدر یو اے ای محمد بن زاید کے حق میں 29 لاکھ 50 ہزار 543 ووٹ دیئے گئے۔واضح رہے کہ مذکورہ ادارے نے گذشتہ سال بھی سروے کیا تھا جس میں شہزادہ محمد بن سلمان اول نمبر قرار پائے...

محمد بن سلمان کو گذشتہ کئی برسوں سے سعودی سلطنت کا سربراہ سمجھا جاتا ہے، وہ اپنے والد بادشاہ سلمان کی سربراہی میں بطور نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ دفاع خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ، ولی عہد نے ہدایات جاری کردیںسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے: سعودی میڈیا Sarmayakari ka JAYEZA 😅😅 beggars can't be choosers 😂 Chor .. crupt.. cherry blossom
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودیہ کا پاکستان کے ڈپازٹ بڑھانے پر غور، سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر کرنے پر بھی آمادہسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے: سعودی میڈیا تفصیلات جانیں: امپورٹڈ جاکرز سے کوئی معاہدہ نہیں ہونا شکریہ سنا ہے کل رات سے زمان پارک کے آس پاس علاقے میں برنال کی شارٹیج ہے😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کوششیں رنگ لے آئیں سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ09:15 AM, 10 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, ریاض : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں آرمی چیف کا یہ کام ہے یہ ملک آرمی جرنل چلا رہے ہیں ؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے پرغورعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی مشکلات سعودی عرب میدان میں آ گیا محمد بن سلمان نے بڑا حکم جاری کر دیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی ہچکولے کھاتی معیشت کو سنبھالا دینے کیلئے ہاتھ آگے بڑھا دیاہے ، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »