سعودی عرب کی الملز جیل میں آتشزدگی سے 3 قیدی جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی الملز جیل میں آتشزدگی سے 3 قیدی جاں بحق SaudiArabia Riyadh PrisonFire Killed Inmates Injured

نشریاتی ادارےکے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے کہا ہے کہ الملز جیل وارڈ نمبر 7 میں آگ لگی جس نے پورے وارڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ آگ لگنے کے نتیجے میں 3 قیدی جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں وہاں پہنچ گئیں اور قیدیوں کو محفوظ جگہ منتقل کرنا شروع کردیا۔آگ

بجھانے والی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا اور دوسرے حصوں میں پھیلنے سے روک دیا۔ترجمان نے کہا ہے کہ آگ لگنے کے باعث جو قیدی زخمی ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں مناسب طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ واقعہ کے اسباب معلوم کرنے کے لیے تفتیشی ٹیموں نے کام کا آغاز کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں 3400 عرب شاعروں کا کلام آن لائن متعارفسعودی عرب میں 3400 عرب شاعروں کا کلام آن لائن متعارف SaudiArabia OnlineArabicPoetryEncyclopedia MakkahGovernor Launched PrinceKhalidAlFaisal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیرمعیاری سگریٹ فروش کمپنیوں کو پابندیوں کی وارننگسعودی عرب میں غیرمعیاری سگریٹ فروش کمپنیوں کو پابندیوں کی وارننگ SaudiArabia Smoking Cigarettes CompaniesBanned SaudiFoodAndDrugAuthority
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے : سعودی عرب سے سامان اور ٹکٹوں کی فروخت پر کروڑوں کا ریونیو حاصلپی آئی اے : سعودی عرب سے سامان اور ٹکٹوں کی فروخت پر کروڑوں کا ریونیو حاصل Read News Official_PIA KSAmofaEN Tickets revenue pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو کاروبار کرنے اور نجی اداروں میں پارٹ ٹائم ملازمت کرنے کی اجازت دے دی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی Read News KSAmofaEN parttimejobs Buisness SuadiaArabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب:سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب:سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی SaudiArabia GovtServants PartTimeJob Saudi_Gazette
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »