پی آئی اے : سعودی عرب سے سامان اور ٹکٹوں کی فروخت پر کروڑوں کا ریونیو حاصل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے : سعودی عرب سے سامان اور ٹکٹوں کی فروخت پر کروڑوں کا ریونیو حاصل Read News Official_PIA KSAmofaEN Tickets revenue pid_gov

آئی اے نے سعودی عرب کے شہر ریاض سے اضافی سامان اور ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت پر کروڑوں روپے کا ریونیو حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے ماہ نومبر میں اضافی سامان کی مد میں ڈیڑھ کروڑ روپے کا ریونیو حاصل کیا۔ پی آئی اے نے ریاض میں 2کروڑ 29 لاکھ سے زائد ریال کی ریکارڈ ٹکٹیں فروخت کی، اس حوالے سے اسٹیشن منیجر ریاض محمد نسیم کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے اکتوبر

سے ریاض کیلئے اپنی پروازوں میں اضافہ کیا تھا، پی آئی اے نے ایک ماہ میں 10ہزار سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کو وطن پہنچایا ہے۔ ریاض محمد نسیم نے بتایا کہ پی آئی اے ریاض سے 60پروازیں پاکستان کے مختلف شہروں کیلئے آپریٹ کر رہی ہے، پی آئی اے ریاض کے بوئینگ 777 اور ایئر بس 320 طیارے آپریٹ کر رہی ہے۔ اضافی پروازوں کے چلانے سے مسافروں کو سفری سہولت، کے ساتھ زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جدہ سے سیالکوٹ آنےوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیجدہ سے سیالکوٹ آنےوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی Pakistan PIA Flight Jeddah SialkotAirport Landing RunWay Damaged Passengers Saved Official_PIA MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریفپی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریف Read News picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack CMShehbaz pmln_org Pakistan Lawyers CMShehbaz pmln_org THIS INCIDENT HAVE FURTHER EXPOSED THE CORRUPT SYSTEM RUN BY INTL ESTAB THROUGH SOLD OUT PUPPETS INCLUDING YOU,THE SHARAFAANS, ZARDARI,MUSHRAF,KIANI,RAHEEL SHAREFF AND NOW THROUGH CORRUPT IMRAN KHAN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ایک اور طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاپی آئی اے کا ایک اور طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، لینڈنگ سے قبل طیارے سے پرندہ ٹکراگیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر حادثے سے بال بال بچ گئی - ایکسپریس اردوطیارہ لینڈنگ کے بعد ٹرن ہو رہا تھا کہ رن وے اچانک بیٹھ گیا اور طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، پی آئی اے ذرائع Oh! ALLAH khair...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیقومی ایئرلائن کی فضائی میزبانوں کی برمنگھم ایئرپورٹ پر سیکورٹی عملے اور کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر باری باری تلاشی لی، برمنگھم ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی ان کی جیسی حرکتیں ہیں ان کی تلاشی اسی طرح بنتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »