سعودی عرب میں 3400 عرب شاعروں کا کلام آن لائن متعارف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں 3400 عرب شاعروں کا کلام آن لائن متعارف SaudiArabia OnlineArabicPoetryEncyclopedia MakkahGovernor Launched PrinceKhalidAlFaisal

پیڈیا کا افتتاح کردیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق گورنرمکہ شہزادہ خالد الفیصل گورنریٹ کے مرکزی دفتر میں عرب شعرا کے کلام کو آن لائن پیش کرنے کا افتتاح کیا۔ ان 3400 شاعروں کے کلام کو ام القری یونیورسٹی نے مکمل طور پر مرتب کیا ہے۔ شہزادہ خالد الفیصل کو اس منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس میں عربی زبان

کے ریسرچ سینٹر کے 67 محققین شامل تھے۔ انسائیکلو پیڈیا میں زمانہ اسلام سے قبل سے لے کر اب تک کے شاعروں کے بارے میں معلومات ہیں۔انسائیکلو پیڈیا کا مقصدعربی ادب کے لیے ایک حوالہ تیار کرنا اور یونیورسٹی کے انجینئرنگ ریسرچ سینٹر کے ذریعہ تیار کردہ ایک طاقتور سرچ انجن کے ساتھ سائنسی تحقیق کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینما گھر کا افتتاحجنوبی سعودی عرب میں پہلے سینما گھر کا افتتاح CinemaHouse SaudiArabia Southern Inaugurated MohammadBinSalmanAlSaud KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاحجنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح SaudiArabia SouthernSaudiArabia FirstCinema Cinema Opening Jazan KingSalman saudiarabia KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب، بے پردہ شخص کا خاتون پر جوتے سے حملہسعودی عرب، بے پردہ شخص کا خاتون پر جوتے سے حملہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاحسعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاح مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia These shameless Arabs are now friends and allies of enemies of Islam and Muslims.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاحسعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاح Read News KSAmofaEN AlArabiya_KSA CinemaHouse SuadiaArabia KSAmofaEN AlArabiya_KSA astagfirualh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »