سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج پیکج کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے رواں سال حج کرنے والوں کے لئے تین مختلف پیکجز کا اعلان کیا گیا ہے. آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے

سعودی عرب کی وزارت حج کی جانب سے سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈرز غیر ملکیوں کے لئے آن لائن تین پیکجز کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق پہلے پیکج میں 12،113 ریال فیس رکھی گئی ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں 496،633 روپے بنتی ہے اسی طرح دوسری پیکج کی فیس 14،381 ریال رکھی گئی ہے جو پاکستانی روپوں میں 589،621 روپے بنتی ہے تیسرے پیکج میں 16،560 ریال فیس رکھی گئی ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں 678،960 روپے بنتی ہے.

آن لائن رجسٹریشن کروانے والے افراد کا کورونا ویکسین لگوانا لازمی شرط قرار دیا گیا ہے جبکہ ایامِ حج کے دوران وباء سے بچاو کے ایس او پیز پر بھی عمل کرنا ہوگا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی امسال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے سعودی حج پالیسی کا اعلانپاکستانی امسال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے، سعودی حج پالیسی کا اعلان Pakistanis Will Not Able Perform Hajj This Year SaudiArabia Announces Hajj Policy KSAmofaEN Saudi_Gazette saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے: حج پالیسی کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے: حج پالیسی کا اعلانPlz help karen humari صرف سعودی شہری اور سعودیہ میں مقیم غیر ملکی ہی حج کر سکیں گے۔ سعودیہ کے علاوہ دنیا بھر کے مسلمان اس سال بھی حج ادا نہیں کر سکیں گے۔ لیکن آپ نے خبر لگائی' پاکستانی اس بار بھی۔۔۔۔' کیا یہی خبر بنتی ہے؟ tmhary leye proud wali bt hai media and khan sanp
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے حج پیکجز کا اعلان کر دیاسعودی عرب نے حج پیکجز کا اعلان کر دیا ARYNewsUrdu رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں جو وہ میرے متعلق رکھتا ہے۔“* *(صحیح بُخاری : 7505)* 📖
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا خواتین عازمینِ حج کیلئے مَحرم سے متعلق اہم فیصلہجدہ : سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ محرم کے بغیرخواتین بھی حج کیلئے درخواست جمع کرا سکتی ہیں، بغیر محرم خاتون کو خواتین کے گروپ میں شامل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کورونا کے باعث صرف سعودی شہری و رہائشی ہی حج ادا کرسکیں گےسعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ اس سال صرف اُسکے شہری اور رہائشی فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔سعودی عرب کی صحت اور حج کے بارے میں وزارتوں نے یہ اعلان کورونا وائرس کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »