سبحان اللہ مسجد الحرام میں آب زم زم مہیا کرنے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سبحان اللہ ، مسجد الحرام میں آب زم زم مہیا کرنے کے لئے روبورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں

سبحان اللہ ، مسجد الحرام میں آب زم زم مہیا کرنے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر ...مکہ المکرمہ مسجد الحرام میں زائرین کو آب زم زم دینے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں.

افتتاحی تقریب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ کے سربراہ امام کعبہ عبدالرحمن السدیس سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے. مسجد الحرام میں ٹرالی نما ربورٹ آب زم زم زائرین کو مہیا کریں گے، درجنوں ربورٹ مسجد کے مختلف حصوں میں جاکر عمرہ زائرین سمیت نمازیوں کو آب زم زم کی بوتلیں دیں گے. افتتاحی تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتا ہے اس کا فائدہ اٹھانا چاہئیے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں آب زم زم اب روبوٹ پیش کریں گےعالمی وبا کورونا کے خلاف اقدامات کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آنے والے زائرین کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروادیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں منبر پر چڑھنے والے شخص کوروکنے والے سکیورٹی اہلکار کےلیے اعزازسعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد الحرام میں گذشتہ ماہ منبر پر چڑھنے والےشخص کو روکنے والے سکیورٹی اہلکار محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روبوٹ آب زم زم تقسیم کرے گامسجد حرام اور مسجد نبوی کی جنرل پریذیڈنسی نے آب زمزم کی ترسیل کےلیے ’اسمارٹ روبوٹ‘ کا افتتاح کردیا، مزید تفصیلات: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں کریک ڈاؤن، 77 پتنگ باز گرفتار، مقدمات درج -لاہور میں پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کے دوران 77 افراد کو گرفتار کر کے سینکڑوں پتنگیں اور چرخیاں برآمد کر لی گئیں۔ راولپنڈی میں اس ٹائم شدید گرمی میں اس ٹائم بدترین لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے کل تقریبا 11 گھنٹے کی لگاتار لوڈشیڈنگ ہوئی ہے آج بھی صبح 7 بجے سے لائٹ گئی ہوئی ہے مہربانی فرما کر اس معاملے پر بھی توجہ دیں بھی IESCO_Official Hammad_Azhar fawadchaudhry SHABAZGIL L hoga pakrdny say 200 bhi ak din main pakrd lo kuch nahi ho sukta .....sirf byck pay seftey rod or road pay seftey wier iska hul hai....jahalt say bahr ao government ko ahsas do kay seftey ker k bahal kery werna isko rokna mushkil hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں آب زم زم اب روبوٹ پیش کریں گےعالمی وبا کورونا کے خلاف اقدامات کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آنے والے زائرین کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروادیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ساہیوال کی گلیوں کا سریلا قلفی فروشساہیوال کا قلفی فروش اپنے منفرد اسٹائل اور گائیکی سے سب کی توجہ حاصل کرنے لگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »