سعودی حکومت کا خواتین عازمینِ حج کیلئے مَحرم سے متعلق اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت کا خواتین عازمینِ حج کیلئے مَحرم سے متعلق اہم فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Hajj2021

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے رواں سال خواتین کو محرم کے بغیر حج ادا کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ، وزیر حج و عمرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محرم کے بغیرخواتین بھی حج کیلئےدرخواست جمع کرا سکتی ہیں، محرم کے بغیر خاتون کو خواتین کےگروپ میں شامل کیا جائے گا۔

سعودی وزیر نے مزید کہا کہ حج درخواست قبول ہونےپر3گھنٹے میں پیکیج کی فیس اداکرنی ہوگی، حج پیکج فیس ادانہ کرنےپردرخواست سےنام نکال دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی امسال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے سعودی حج پالیسی کا اعلانپاکستانی امسال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے، سعودی حج پالیسی کا اعلان Pakistanis Will Not Able Perform Hajj This Year SaudiArabia Announces Hajj Policy KSAmofaEN Saudi_Gazette saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے: حج پالیسی کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے: حج پالیسی کا اعلانPlz help karen humari صرف سعودی شہری اور سعودیہ میں مقیم غیر ملکی ہی حج کر سکیں گے۔ سعودیہ کے علاوہ دنیا بھر کے مسلمان اس سال بھی حج ادا نہیں کر سکیں گے۔ لیکن آپ نے خبر لگائی' پاکستانی اس بار بھی۔۔۔۔' کیا یہی خبر بنتی ہے؟ tmhary leye proud wali bt hai media and khan sanp
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خواتین کو تنہا اور آزاد زندگی گزارنے کی اجازتسعودی عرب میں پہلی بار خواتین کو اپنے مرد سرپرست یعنی والد، بھائی یا شوہر کے بغیر تنہا رہنے اور آزاد زندگی گزارنے کی اجازت مل گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے saudiarabia KingSalman if MALALA would ask for similar freedom, your newspaper and nescient Paki Islamist would rant and call her West's agent.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے60ہزارعازمین کو اس سال حج کی اجازت دے دیبیرون ملک سے افراد کواس برس بھی حج کے لیےسعودی عرب آنےکی اجازت نہیں دی گئی...; Mashallah
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رواں برس بھی صرف سعودی شہری اور سعودیہ میں مقیم غیر ملکی حج کرسکیں گےرواں برس بھی صرف سعودی شہری اور سعودیہ میں مقیم غیر ملکی حج کرسکیں گے۔ سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کا بتانا ہےکہ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سےحج2021کےحوالے سے فیصلے کیے ہیں جس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »