سعودی عرب میں فاسٹ فوڈ بزنس میں ریکارڈ اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں فاسٹ فوڈ بزنس میں ریکارڈ اضافہ ARYNewsUrdu

فاسٹ فوڈ ریستورانوں کی آمدنی میں سال 2021 کے دوران 29 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جبکہ 2020 کے دوران کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقرر پابندیوں کی وجہ سے فاسٹ فوڈ ریستورانوں کی مارکیٹ متاثر ہوئی تھی۔

فاسٹ فوڈ ریستورانوں میں سب سے زیادہ برگر کی مانگ ہے، اس کا حصہ 2021 کے اعداد و شمار کے مطابق 30 فیصد جبکہ مارکیٹ 6 ارب ریال رہی۔ برگر صارفین میں غیر معمولی طور پر مقبول ہے، توقع کی جارہی ہے کہ آئندہ 4 برسوں میں اس کی سالانہ شرح نمو 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی۔ اس حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ فاسٹ فوڈ ریستوران تین زمروں میں آتے ہیں، پہلا برگر کا ہے جس کی طلب سب سے زیادہ ہے جبکہ دوسرے نمبر پر شوارما اور پھر تیسرے نمبر پر گرلڈ چکن اور پیزا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: گاڑیوں کی انشورنس فیس میں اضافہسعودی عرب میں گاڑیوں کی سالانہ انشورنس پریمیئم (فیس) میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے گاڑیوں کے مالکان تشویش میں مبتلا ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کی کمی ہوگئی جبکہ 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میاں عامر جاتی امرا ٕ سے ٹوکرے لیتا ہے، چور خاندان کا پالتوکتاہے، اس لیٸے جھوٹی خبر چلاٸی جارہی ہیکہ مہنگائی کی شرح میں ہوگٸی۔ Lanat ha tum pey munafqo Jab Imran khan kehta tha tum tum ghadaron ki tc kar rahy thy خبردار اگر اب کسی کو مہنگائی نظر آئی تو مہنگائی صرف عمران خان کرتا تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی میں بتدریج اضافہصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سردی میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ (ق) متحدہ عرب امارات نے یو اے ای کا 51 واں نیشنل ڈے عجمان میں منایادبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ (ق) متحدہ عرب امارات کی طرف سے متحدہ عرب امارات کا 51 واں نیشنل ڈے عجمان کے مقامی ہوٹل میں منایا گیا- جس میں پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: قانون کی خلاف ورزی پر دکانوں کے مالکان کو نوٹس جاریسعودی عرب کے ایک علاقے میں 4 دکان مالکان کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں جو سعودائزیشن قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیاامریکی فہرست میں سعودی عرب ، ایران،چین، شمالی کوریا، روس، تاجکستان،ترکمانستان ، برما، ،کیو با ،ایری ٹیریا ،نکاراگوا بھی شامل ہیں۔ اور کافر کر بھی کیا سکتے ہیں پاکستانی سیاست پاکستان کو ڈفالٹر کرنے میں لگی ہوئی ہیں پاکستان زندہ باد افغانستان زندہ باد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »