ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ pakistan business inflation

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق یکم دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں روزمرہ استعمال کی 10 ضروری اشیا کی قیمتوں میں کمی، 23 کی قیمتوں میں اضافہ اور 18 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹماٹر کی قیمت میں 12.26 فیصد، پیاز 2.79 فیصد، چکن 1.71 فیصد، دال چنا 0.68 فیصد، دال مسور 0.64 فیصد، اڑھائی کلو بناسپتی گھی 0.38 فیصد، ایک کلو بناسپتی گھی 0.12 فیصد، 5 کلو کوکنگ آئل 0.11 فیصد، گڑ 0.11 فیصد اور ایل پی جی کی قیمت میں 0.42 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کے برعکس کیلا کی قیمت میں 3.36 فیصد، لپٹن چائے 1.72 فیصد، آلو 1.65 فیصد، ماچس 1.32 فیصد، سرخ مرچ پاؤڈر 1.32 فیصد اور اری سکس چاول کی قیمت میں 1.23 فیصد کا اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سب سے کم یعنی 17732 روپے ماہوار آمدنی رکھنے والے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں 0.34 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، 17733 روپے سے لیکر 22888 روپے، 22889 روپے سے لیکر 29517 روپے، 29518 روپے سے لیکر 44175 روپے اور اس سے زیادہ ماہوار آمدنی رکھنے والے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں بالترتیب 0.30 فیصد، 0.24 فیصد، 0.18 فیصد اور 0.10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ کا تعین ملک کے 17 شہروں کی 50 مارکیٹوں میں 51 ضروری اشیا کی قیمتوں میں ردوبدل کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آٹا، دالیں، چاول، دودھ، دہی، انڈے، گھی، کوکنگ آئل تو مہنگا ہوا ہے، کمی کہاں ہوئی؟

23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ یہ کیسی قسم ہے مہنگائی کم ہونے کی ؟

بول_نیوز_کی_بہادری_کو_سلام

خبردار اگر اب کسی کو مہنگائی نظر آئی تو مہنگائی صرف عمران خان کرتا تھا

Lanat ha tum pey munafqo Jab Imran khan kehta tha tum tum ghadaron ki tc kar rahy thy

میاں عامر جاتی امرا ٕ سے ٹوکرے لیتا ہے، چور خاندان کا پالتوکتاہے، اس لیٸے جھوٹی خبر چلاٸی جارہی ہیکہ مہنگائی کی شرح میں ہوگٸی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیےایک ماہ کے دوران آلو، پیاز، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، نومبر میں مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد اضافے کے بعد 23.8 فیصد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہوشربا مہنگائی نے پچھلے سال کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ رپورٹ میں انکشافملک میں قابو سے باہر اور نہ رکنے والی مہنگائی کی تیز رفتاری تاحال جاری ہے، ماہ نومبر میں مہنگائی کی شرح نومبر 2021کے مقابلے میں دُگنی سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلانحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ ARYNewsUrdu PetrolDieselPrice Kuch kam hua bhi ya? Awam ki jeab par daka he ye Allah se daro or mahenga mat kro pitrol please 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپے ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیااسلام آباد: ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ پہلے ہی 230 پہ بک رہی ہے، کوئی پوچھتا نہیں ImranRiazKhan CMShehbaz knjri k bchy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »