سابق وزیراعظم کا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم کا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu ImranKhan

تفصیلات کے مطابق لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا عمران خان بات کرنا چاہ رہے ہیں تو غیر مشروط بیٹھیں تاکہ راستہ نکلے، جب عمران خان نے الیکشن کرانے کا ہمارا مطالبہ نہ مانا تھا تو ہم کیسے مانیں؟۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے، انہیں معلوم ہے کہ اسمبلیاں توڑ ینگے تو دو صوبوں میں الیکشن ہونگے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جو وزیراعلیٰ ایک ایف آئی آر درج نہیں کرا سکا وہ اسمبلی کیسے توڑے گا۔ پی پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کا جھوٹ پر مبنی بیانیہ ایکسپوز ہوچکا ہے، عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ الیکشن ہوئے تو دو تہائی اکثریت ملےگی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے خلاف میڈیا ٹرائل کیا، جب انکی باری آئی ہے تو کہتے ہیں فوری الیکشن ہو جائیں،ہم نے چھوٹے چھوٹے کیسز میں 10 دس سال قید بھگتی ہے جبکہ ان کے تو بڑے کیسز ہیں اس لیے خوفزدہ ہیں اور فوری الیکشن چاہتےہیں۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ الیکشن ہوئے تو دو تہائی اکثریت ملےگی، ہماری اتحادی جماعت اپنے اپنے علاقوں میں بڑی بااثر ہیں، آئندہ بھی مخلوط حکومت بنے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ارکان کا عمران خان سے فوری اسمبلیوں کی تحلیل بارے تحفظات کا اظہارپی ٹی آئی ارکان کا عمران خان سے فوری اسمبلیوں کی تحلیل بارے تحفظات کا اظہار تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی مشروط مذاکرات کی پیشکش کے بعد مسلم لیگ (ن) کا جواب آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  عمران خان کی جانب سے  وفاقی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش وزیر اعظم نے ن لیگ کا اہم اجلاس لاہور میں طلب کرلیا10:35 AM, 3 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش پر وزیر اعظم شہبازشریف نے لاہور میں مسلم لیگ ن کا اہم لُٹی تو عوام ہے اور قرض ادائیگی بھی عوام نے کرنی ہے چاچو کا کیا گیا ہے ل کوئی ضرورت نہیں بیغیرت نیازی کے ساتھ مذاکرات کرنے کی عمران خان کی پیشکشوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے ،پی ڈی ایم کو کسی قسم کی لچک نہیں دکھانی چاہئے ورنہ پچھتاوا ہوگا ، فارغ عمران خان کی ڈرامہ بازیوں کا کوئی بھروسہ نہیں، یو ٹرن لیگا یہ بندہ اپنی ہی پیشکش سے!
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کٹھ پتلی ہے: عمران خان پی ٹی آئی کیخلاف کارروائیوں کا ذمہ دار جنرل باجوہ کو قرار دیدیا03:22 PM, 3 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اور پی ٹی آئی کے خلاف ہونے والی تمام کارروائیوں کا ذمہ دار سابق آرمی چیف اگر یہ حکومت کٹھ پُتلی ہے تو اپنی حکومت کو بھی کٹھ پُتلی ہی کہتا ہے Bajwa gaya nh batay hoye nh Gandi olad bap ko he bura kahti hy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی،فواد چوہدریعمران خان کا پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں تو پھر ہم مذاکرات کریں گے ، فواد چوہدری درفٹے منہ فتنہ نیازی۔قوم کا وقت ضائع کیا۔ PTI Pakistan ki tbahi ki zimadar You should arrest all
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گجرات کے چوہدری سیاست میں منقسم لیکن جنرل باجوہ کے پیچھے متحدعمران خان نے علیم خان کے نام پر اتفاق کیا لیکن جس وقت وہ لاہور سے اسلام آباد پہنچے تو عمران خان نے اپنا ارادہ بدل دیا۔ لعنت ہے گجراتیوں کا ہمیشہ امام فوج کا سرغنہ رہا۔ یہ بھائی سیاسی طوائفیں ہیں جو ہر جرنل کو میسر ہیں بلامعاوضہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »