سعودی عرب: 11 منشیات فروش گرفتار، 55 کلو کوکین ضبط

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: 11 منشیات فروش گرفتار، 55 کلو کوکین ضبط saudiarabia crime drugsmuggler

سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی مملکت منشیات کی سمگلنگ، فروغ اور استعمال کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے، حکام نے 11 افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے میں کل 55.2 کلو گرام کوکین تھی۔

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول کے سرکاری ترجمان میجر مروان الحزمی نے کہا کہ اس گروہ نے پولیس سے بچنے کے لیے جدہ میں متعدد رہائش گاہوں میں کوکین چھپانے کی کوشش کی تھی، لیکن سکیورٹی اداروں نے اس کا سراغ لگا لیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد میں دو افراد نے سرحدی حفاظتی نظام کی خلاف ورزی کی تھی، ان میں چار رہائشی، اور پانچ نائجیرین تارکین وطن شامل ہیں جن کے پاس وزٹ ویزا تھا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں منشیات کی درآمد، تیاری، قبضے میں رکھنے اور استعمال کے خلاف سخت قوانین ہیں، سب سے سخت سزا سزائے موت ان لوگوں کے لیے ہے جو منشیات کی سمگلنگ اور ملک میں لانے میں ملوث ہیں، ڈیلروں اور استعمال کرنے والوں کے لیے قید کی سزا، بھاری جرمانے اور ملک بدری شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی‌:حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار، ہزاروں امریکی ڈالر،سعودی ریال اوردرہم برآمدکراچی : کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے امریکی ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم برآمد کر لئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر، وزیر ہوا بازی پی آئی اے کے شعبہ انجینئرنگ پر برس پڑےاسلام آباد : وزیر ہوا بازی سعدرفیق نے پی آئی اے کی سعودی عرب پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر پر انتظامیہ سے باز پرس کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ائیرلائن کی حج آپریشن برائے 2023 کیلئے تیاریاں مکمل، شیڈول جاریپی آئی اے نے حج پروازوں کا شیڈول وزارت مذہبی اموراور سعودی عرب کی جنرل سول ایوی اتھارٹی کو شیڈول روانہ کردیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوران پرواز مسافر کی جان بچانے پر سعودی ڈاکٹر کے لیے ایوارڈسعودی عرب کی خاتون ڈاکٹر کو دوران پرواز مسافر کی جان بچانے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، طیارے میں مسافر کا بلڈ پریشر بہت کم ہوگیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب میں روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ بارے مفاہمتی یادداشت پر دستخطپاکستان اور سعودی عرب میں روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ بارے مفاہمتی یادداشت پر دستخط Pakistan Saudiarabia Saudia RoadtoMakkah Mousigning
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: ڈکیتی، منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان گرفتارکراچی: ڈکیتی، منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »