دوران پرواز مسافر کی جان بچانے پر سعودی ڈاکٹر کے لیے ایوارڈ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوران پرواز مسافر کی جان بچانے پر سعودی ڈاکٹر کے لیے ایوارڈ arynewsurdu

اردو نیوز کے مطابق سعودی خاتون ڈاکٹر کو کینیڈین ایئر لائنز کی پرواز کے دوران بے ہوش ہونے والے شخص کی مدد پر ایوارڈ دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر اوراد محمد رضا نصراللہ نے بتایا کہ وہ کینیڈین ایئر لائنز کی پرواز سے سفر کر رہی تھیں، اچانک اعلان ہوا کہ ایک مسافر بے ہوش ہوگیا ہے، اگر مسافروں میں کوئی ڈاکٹر ہے تو برائے مہربانی مدد کے لیے آگے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: کون سے ملازمین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے؟سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی تعداد 36 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے، گزشتہ پانچ برسوں کے دوران گھریلو عملے کی تعداد میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمانی طیارے سے پراسرار چیز کے ٹکرانے کا واقعہعمانی طیارے سے پراسرار چیز کے ٹکرانے کا واقعہ OmanAirline OmaniPlane Oman Iran IranianAirport MystirousObject Airport Collied IRIMFA_EN Amirabdolahian omanair
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمانی طیارے سے پراسرار چیز کے ٹکرانے کا واقعہعمانی طیارے سے پراسرار چیز کے ٹکرانے کا واقعہ Detail News: OmanAirline OmaniPlane Oman Iran IranianAirport MystirousObject Airport Collied IRIMFA_EN Amirabdolahian omanair
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کے زیر اہتمام پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیگجرات: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی کال پر مسلم لیگ ق کے زیر اہتمام پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : ڈکیتی میں مزاحمت پر بیٹے کے بعد باپ بھی قتلکورنگی میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا، مقتول کو چار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچے کی پیدائش پر والدین کی چھٹی کا بل منظورپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کے لیے چھٹی کا بل منظور کر لیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »