عمران خان کو کس رہنما کے پارٹی چھوڑنے کا افسوس ہے؟ کپتان دل کی بات زبان پر لے آئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پارٹی رہنماﺅں کی اڑان جاری ہے، ابتک پی ٹی آئی کے کئی اہم رہنما پارٹی کو خیرباد کہہ چکے ہیں،کپتان عمران خان کو کس

زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ ہمارے کئی لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں،ان میں کئی کو میں اتنا خاص جانتا نہیں ہوں،لیکن ایک کے جانے کا بہت زیادہ افسوس ہے وہ ہمارا بہت پرانا ساتھی عامر کیا نی ہے،عامر کیانی نے پارٹی کیلئے بہت جان ماری ہے، مجھے اس کے جانے کا بہت افسوس ہوا۔چیئرمین پی

ٹی آئی کا کہناتھا کہ مجھے پتہ ہے ان کے اوپر بہت پریشر ہے اور ہر کوئی پریشر نہیں لے سکتا،میں اپنے لوگوں کو بھی کہتا ہوں کہ کوئی ان کو برا بھلا نہیں کہے،جس طرح کا دباﺅ لوگوں پر ہے اس طرح کا ملکی تاریخ پر کبھی لوگوں پر نہیں پڑا،ان کاکہناتھا کہ پکڑ کر لوگوں کو جیلوں میں ڈال رہے ہیں،گھروں میں گھس رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، PTI ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندورنی کہانیعمران خان کی زیرصدارت ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت اور ٹکٹ ہولڈرز کو گرفتاریوں سے بچنے کی ہدایت دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی کاپارٹی چھوڑنے کااعلانپاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کے بعد پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے،پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پارٹی پرپابندی کی کوشش کی گئی تو پی ٹی آئی نئے نام سے سیاست کرےگی: پرویز خٹکعمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا: رہنما تحریک انصاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی میں آج پیشی، عمران خان کے نہ جانے کا امکانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج نیب میں پیشی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آج نیب راولپنڈی نہ جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ان لوگوں کو عمارتوں کی فکر ہے انسانی جانوں کی کوئی قدر نہیں: علیمہ خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمٰی خان، علیمہ خان اورنورین نیازی کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو عمارتوں کی فکر ہے اور  انسانی جانوں کی کوئی قدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »