سعودی عرب کی مغرب کے دوغلے رویے پر کڑی تنقید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئیوزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغرب کے دوغلے رویئے کو مسترد کرتے ہیں، اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنے پر مجبور کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں اور ہم بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنے پر مجبور کرنے کے لیے سخت موقف اختیار کرے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم اس دوغلےپن اور رویے کو مسترد کرتے ہیں کہ بین الاقوامی برادری کی صرف بات چیت کافی نہیں بلکہ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ محاصرہ ختم کرے اور ان فوجی کارروائیوں کو روکے جن کے نتیجے میں بےگناہ جانیں ضائع ہوئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جن کے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی اور استحکام پر ناپسندیدہ نتائج کا خطرہ ہے ہم فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی اسرائیلی کوششوں کو بھی یکسر مسترد کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی مغرب کے دوغلے رویے پر کڑی تنقیدمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا یو این سیکریٹری جنرل کو واضح پیغام!سعودی ولی عہد نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے حالات پیدا کرنے پر زور دیا اور کہا ضروری ہے فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا یو این سیکریٹری جنرل کو واضح پیغام!سعودی ولی عہد نے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے حالات پیدا کرنے پر زور دیا اور کہا ضروری ہے فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی سے متعلق بیان، حفیظ کی روی شاستری پر تنقیدقومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے شاہین آفریدی سے متعلق بیان پر سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری کا نام لیے بغیر تنقید کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »