اسرائیلی وزیراعظم کی لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی، ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا جنگ میں شامل ہونا لبنان کیلئے تباہ کن ہوگا۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کو اسرائیل کے خلاف دوسرا محاذ کھولنے یا بڑے پیمانے پر ‘تباہ کن’ جوابی کارروائی کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی کمانڈوز سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ اگر حزب اللہ بھی اس جنگ میں داخل ہوتی ہے تو یہ اپنی زندگی کی بہت بڑی غلطی کریں گے۔

انہوں نے حزب اللہ کو اسرائیل کے ساتھ دوسرا جنگی محاذ کھولنے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے اسرائیل کی طرف سے "ناقابل تصور” شدت کے جوابی حملے ہوں گے جو لبنان کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ اسرائیلی وزیر اعظم یہ سخت پیغام اس وقت سامنے آیا ہے جب اس بات کا خدشہ بڑھ رہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ کو بھڑکا سکتی ہے۔

دوسری جانب برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک نے کل رات خبردار کیا تھا کہ لڑائی سے خطے میں’تصادم کی وبا‘پھیلنے کا خطرہ ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کا القدس اسپتال خالی کرنے کا الٹی میٹم ، نتائج بھگتنے کی دھمکیغزہ : اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کاالٹی میٹم دیتے ہوئے نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی، اسپتال میں آٹھ ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فتح حاصل کرنے تک لڑائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظمحماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے فوجی آپریشن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر بھی شہیدغزہ پر اسرائیلی کی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد 4137 ہو گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »