سعودی عرب: سونے کی خریداری میں اچانک اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: سونے کی خریداری میں اچانک اضافہ SaudiArabia Gold Jewelry ValueAddedTax Price KSAMOFA

بعض جیولرز کا کہنا ہے کہ وبا سے قبل جتنے لوگ سونے کی مارکیٹ کا رخ کرتے تھے، وہ سطح اب واپس آ گئی ہے، ریاض کے شمال مغربی مضافات میں واقع شہر درعیہ میں حال ہی میں سونے کی مارکیٹ بحال کی گئی ہے۔مارکیٹ کے ایک سنار کا کہنا تھا کہ اس ہفتے اتنی زیادہ فروخت کی توقع نہیں تھی، ہو سکتا ہے کہ مارکیٹ کی بحالی میں کرفیو کے ختم ہونے اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں 15 فی صد اضافے، جس کا اطلاق جولائی سے ہوگا، کا بڑا عمل دخل ہو۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وبا نے جہاں دنیا بھر کے ری ٹیل کاروبار کرنے والوں کو شدید متاثر...

وبا کی وجہ سے سونے کے زیورات کی طلب میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 39 فی صد کمی واقع ہوئی ہے، کیوں کہ شادی بیاہ و دیگر تقریبات معطل ہوئیں۔اگرچہ سونے کی خریداری میں رواں ہفتے اچانک اضافہ ہوا ہے تاہم جیولرز کا کہنا ہے کہ ابھی بھی خرید و فروخت لاک ڈاؤن سے قبل کی نسبت کم ہے، کرفیو کے خاتمے کے بعد توقع تھی کہ آئندہ ہفتوں میں شادی کی تقریبات منعقد ہوں گی جس سے سونے اور زیورات کی مانگ میں اضافہ ہوگا تاہم ایسا نہ ہو سکا اور پابندی نہیں اٹھائی گئی۔خیال رہے کہ سعودی عرب کی مارکیٹ میں تمام سامان اور خدمات پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا ایک اوراہم قدم شاہی محافظ دستے میں خواتین کی شمولیتریاض (آئی این پی ) سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ ٹویٹر کے ذریعے ایک سعودی خاتون شاہی محافظہ کی اپنی ساتھی اہلکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں‌ دلہا گرفتار، ماجرا کیا ہے؟ریاض : سعودی پولیس نے کرونا وبا کے دوران شادی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دلہا عین بارات کے وقت کے وقت گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب تعلیمی نظام میں مزید آسانیاںسعودی عرب : تعلیمی نظام میں مزید آسانیاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : تعلیمی نظام میں مزید آسانیاںوزیر تعلیم کے مطابق تعلیمی نظام میں آسانیاں پیدا کرنے کے طریقہ کار پرعمل کرنا انتہائی ضروری ہے نئے ضوابط کے ساتھ تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے کا عزم جی 20 کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہسونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے سے1 لاکھ ہزار 4 ہزار 1سو روپے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »