سعودی عرب : تعلیمی نظام میں مزید آسانیاں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : تعلیمی نظام میں مزید آسانیاں SaudiArabia EducationSystem G20 HamadBinMohammedAlAlSheikh KSAMOFA

سعودی پریس ایجنسی واس کے مطابق جی 20 ممالک کی آن لائن کانفرس سے قبل بتایا گیا تھا کہ اجلاس کے ایجنڈے میں کورونا وائرس پھیلنے کے اثرات کو کم کرنے کے تجربات اور احتیاط کے تسلسل کو یقینی بنانے اور تعلیمی نظام میں آسانیاں پیدا کرنے کے طریقہ کار پرعمل کیا جائے گا۔

سعودی عرب نے جی 20 کے تمام ممبران، مدعو ممالک، علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ عالمی سطح پر تعلیم کے نظام کی حمایت کے لیے کام جاری رکھنے کا عہد کیا ہے۔ سماجی فاصلے کے اقدامات پر عمل کرنے کی وجہ سے وبائی امراض کے سبب دنیا بھر میں تعلیمی ادارے بند ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ سعودی عرب کورونا وائرس کے باعث صحت کے بحران اور اس کے معاشی نقصانات سے نمٹنے کے لیے عالمی رہنماؤں کے ساتھ آن لائن عالمی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

سعودی عرب نے دسمبر 2019 میں جی 20 کی صدارت سنبھالی تھی۔ 15 واں جی 20 سربراہی اجلاس نومبر 2020 میں ریاض میں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب تعلیمی نظام میں مزید آسانیاںسعودی عرب : تعلیمی نظام میں مزید آسانیاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، صحت کا نظام مفلوجانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے وزیرِ اعلیٰ نے کہا ہے کہ جس رفتار سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اس کے باعث صحت کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ منفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جون کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچیاسلام آباد : مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جون کے آخری ہفتے میں مزید اضافہ ہوا اور ملک میں مہنگائی کی شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹصوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹ MediaCellPPP Sindh MediaCellPPP Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »