سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu

کراچی: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے سے1 لاکھ ہزار 4 ہزار 1سو روپے ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1772.44 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 900 روپے اور 771 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا۔ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 4 ہزار 1 سو روپے کا ہوگیا،جبکہ 10گرام سونا 771 روپے اضافے سے 89 ہزار 248 روپے کا ہوگیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں پندرہ ڈالرز کمی ہوئی تھی جس کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی زبردست کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا ایک لاکھ 2ہزار800 روپے اور دس گرام سونا گھٹ کر 88134 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج 2300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 2 ہزار 800 روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہسونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے سے1 لاکھ ہزار 4 ہزار 1سو روپے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 2 ہزار 800 روپے ہوگئی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »