سعودی عرب کا اہم فیصلہ!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا اہم فیصلہ! ARYNewsUrdu SaudiArabia

سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی مملکت میں فروخت کی جانے والی اشیائے خورونوش کے لیے ’’حلال‘‘ کی مہر کے علاوہ متعلقہ ادارے سے حلال مصنوعات کے سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط عائد کرنے جارہی ہےغیرملکی اخبار کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کی جانے والی اشیائے خورونوش اور بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی چیزوں کے لیے لازمی طور پر ’’حلال‘‘ کا مصدقہ سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا۔

اشیائے خورونوش میں گوشت کی صنعت اور ڈیری مصنوعات بھی شامل ہیں جنہیں فروخت کے لیے مارکیٹ میں لانے سے قبل ان کے بارے میں متعلقہ ادارے سے ’’حلال‘‘ کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہوگا۔ اس حوالے سے اتھارٹی کی جانب سے ان مصنوعات کی ازسرنو فہرست مرتب کی جارہی ہے جن پر مذکورہ پابندی عائد کی جائے گی۔ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ وہ اشیا جن کی تیاری میں حیوانی چربی وغیرہ کا استعمال ہوتا ہے ان کے علاوہ جیلیٹن، کولیجن وغیرہ بھی جن کی تیاری میں مذکورہ مواد براہ راست استعمال ہوا ہو کی درآمد کے لیے لازمی ہوگا کہ ان کے لیے حلال کا سرٹیفکیٹ متعلقہ ادارے سے حاصل کیا جائے۔

اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ ایسی اشیا جن پر حلال کی مہر لگی ہوگی ان کے لیے بھی متعلقہ ادارے سے سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی ہوگا، اس پابندی پر عملدرآمد کا آغاز رواں سال جولائی سے کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حقیقت نمبر 3: امام المہدی غزوے ہند کی امامت کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں داخلے کیلئے اہم شرائط کیا ہیں؟ -کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا جنہوں نے ویکسین ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سلمان خان کو اہم اعزاز سے نواز دیاسعودی عرب نے سلمان خان کو اہم اعزاز سے نواز دیا ARYNewsUrdu SaudiArabia SalmanKhan isko musalmaan samjhey hain kya, yahoodi agent hain ye 😂😂 Uff AllAh phely show kerwaya or ab ye Award musalmano ka AllAh hafiz 😥😥 Juuutay pre hr jgha she is izaaz k liye😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرے پر آنیوالوں کیلئے سعودی حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ پرآنیوالوں کی ویزہ مدت توسیع نہیں ہوگی،نماز باجماعت یا عمرہ کیلئے آن لائن پرمٹ لازم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : سرکاری اداروں میں داخلے پر پابندی کا خدشہ -سعودی عرب میں سرکاری اور نجی اداروں میں جانے کے لیے بوسٹر ڈوز ضروری قرار دے دی گئی ہے منگل یکم فروری2022 سے فیصلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : اقامہ قوانین پرعمل درآمد کے کیا فوائد ہیں؟ -اقامہ قوانین کے تحت غیرملکی کارکنوں کے لیے لازمی ہے کہ وہ قوانین کی سختی سے پابندی کریں، قانون پر عمل کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے 4 بنگلہ دیشی گرفتار کر لئےریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی پولیس نے ملکی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے  چار بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »