سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی طیارہ حادثے پر تعزیتسعودی فرمانروا اور ولی عہد کی طیارہ حادثے پر تعزیت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی طیارہ حادثے پر تعزیتسعودی فرمانروا اور ولی عہد کی طیارہ حادثے پر تعزیت Read News KSAMOFA WaliAhad PIAPlaneCrash Condolance SuadiaArabia

شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےحکومت پاکستان اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور محمد بن سلمان نے طیارہ حادثے پر صدر عارف علوی سے اظہار تعزیت کی ہے۔ سعودی فرمانروا اور ولی

عہد نے جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دوپہر کو لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی طیارہ حادثے پر تعزیتکراچی میں گزشتہ روز پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےحکومت پاکستان اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیول چیف کا طیارہ حادثے پر دکھ اور غم کا اظہارپاک بحریہ کی امدادی ٹیم اور چار فائر ٹینڈرز ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثے پر ارطغرل اور حلیمہ سمیت غیر ملکی فنکاروں کا اظہار تعزیت - ایکسپریس اردوانجن اور اسریٰ بلجک نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت اور پاکستان کے لیے دعا کی Turks is true Muslim Brothers You better get the hell outta here There condolences wont stop the tears. قرآن اور سنت اور حضر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور علماء کی کی کوششیں دین اسلام کی سربلندی کے لیے یے اگر وہ سب ہمیں نہیں بدل سکیں گی تو ایک ڈرامہ ارطغرل دیکھنے سے کوئی نہیں بدلے گا اور یہ دونوں محض ایک فنکار ہیں ان ہیرو بنانے کی ضرورت نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار بھی کراچی طیارہ حادثے پر دکھی اور افسردہکراچی : ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار نے کراچی میں طیارہ حادثے پر دکھ اورافسردگی کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »