قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔

کراچی میں ملیر کی ماڈل کالونی میں طیارہ گرنے کے واقعے پر وسیم اکرم نے ٹویٹر پیغام میں اسے قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتا کہ ایسا واقعہ دیکھوں گا، میراخاندان اور میں طیارہ میں سوار افراد اور ان گھروں کے رہائشیوں کے زندہ بچ جانے کی دعا کرتے ہیں،جن پر طیارہ گراہے۔

A National tragedy, one of which I never thought I would witness. My family & I pray survivors of the plane and the houses below and for the families directly affected by this tragic event. I also grieve with my county as we watch such tragic scenes unfold before our eyes.إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیول چیف کا طیارہ حادثے پر دکھ اور غم کا اظہارپاک بحریہ کی امدادی ٹیم اور چار فائر ٹینڈرز ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم کا اظہار افسوسکابل: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ تباہ ہونے کے بعد افغان صدر اشرف غنی ، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور کینیڈین وزیراعظم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوسطیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس ARYNewsUrdu planecrash Karachi 😢 پی ائی اے کا تیارہ گر کرتباہ دیکھیں فوٹیج👇🏻👇🏻👇🏻 مزید نیوز کیلئے ھمارے چینل کو سبکرائب کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے رعایت کا اعلانائیر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس صف اول میں جنگ لڑ رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'میرٹ پر شوگر تحقیقات کا حکم اور رپورٹ پبلک کرنا عمران خان کا ہی کریڈٹ ہے'جب آ ئے گا اب لگتے ہاتھ ذرا اُن کے خلاف کروائی بھی کر دیں. یا بس رپورٹ ہی پبلک کرنی تھی. MashwaniAzhar SHABAZGIL
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آگ، دھواں اور تباہی: طیارہ گرنے کے بعد کیا ہوا؟ - BBC News اردوپی آئی اے کا طیارہ ایک تنگ گلی میں واقع عمارت سے ٹکرا کر گرا جس سے ارد گرد کے گھروں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا: حادثے کے بعد کے مناظر دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں Allah hu akbr
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »