سعودی عرب میں انتقال کر جانے والے پاکستانیوں کی میتوں کی پاکستان منتقلی کے اخراجات کفیل یا کمپنی کے ذمے ہونگے: سعودی وزارتِ خارجہ‎‎

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں انتقال کر جانے والے پاکستانیوں کی میتوں کی پاکستان منتقلی کے اخراجات کفیل یا کمپنی کے ذمے ہونگے: سعودی وزارتِ خارجہ

سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے سعودی وزارت خارجہ کو لکھے گئے خط کے جواب میں سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے انتقال کر جانے والے افراد کی میتوں کی ان کے ممالک میں منتقلی کے اخراجات کفیل یا کمپنی کے ذمے ہیں.

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ورک ایگریمنٹ کارآمد ہونے کی صورت میں سعودی لیبر لاء کے مطابق انتقال کر جانے والے فرد کی میت کی منتقلی کے اخراجات کفیل ادا کرے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کی پیشگوئیہفتے سے بدھ تک عسیر، نجران، جزان اورالباہا میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں: محکمہ سول ڈیفنس L
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کی پیشگوئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آئندہ چند روز میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سعودی عرب کے سول ڈیفنس نے موسم سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے سعودی سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امو پر تبادلہ خیالوزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امو پر تبادلہ خیال RanaSanaullah SaudiAmbassador NawafBinSaeedAlMalki MoIB_Official GovtofPakistan RanaSanaullahPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی موٹرسائیکل سوار لیڈیز پولیس اہلکاروں کے ساتھ خاتون پروفیسر کی فخریہ تصویر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہدی کاظمی کے گھر جاکر اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی: جبران ناصرکچھ لائکس اور شیئرز یا شاید یوٹیوب سے پیسے کمانے کی خاطر لوگ کیا کیا حرکتیں کررہے ہیں: سوشل میڈیا پر بیان جبران ناصر کو اب سستی شہرت کی ضرورت ہے مہدی کاظمی کے گھر جاکر اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی: جبران ناصر سب بکواس صرف فرقہ اور امیری غریبی کی جنگ ہے یہ ڈرامے چل رہے سارے 🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بارشوں کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث ڈینگی پھیلنے لگارواں ماہ ڈینگی نے 315 افراد کو نشانہ بنایا ہے جن میں سے 270 افراد کراچی میں متاثر ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »