مہدی کاظمی کے گھر جاکر اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی: جبران ناصر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ لائکس اور شیئرز یا شاید یوٹیوب سے پیسے کمانے کی خاطر لوگ کیا کیا حرکتیں کررہے ہیں: سوشل میڈیا پر بیان

سماجی کارکن اور دعا زہرا کیس میں مہدی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نے دعویٰ کیا ہے کہ مہدی کاظمی کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں جبران ناصر نے کہا کہ آج مہدی کاظمی کے اہل خانہ کو ہراساں کرنے پر خوفزدہ ہوں، ایک یوٹیوبر جس نے اپنا تعارف فیصل کے طور پر کرایا، آج مہدی کاظمی کے گھر گیا جو گھر پر نہیں تھے، ان کی غیر موجودگی میں ان کی چھوٹی بہن نے دروازہ کھولا لیکن کھلنے سے پہلے دریافت کیا کہ دروازے پر کون ہے اور آنے کا مقصد؟ یوٹیوبر نے کہا کہ وہ انٹرویو لینا چاہتا ہے۔

جبران ناصر کے مطابق مہدی کاظمی کی بہن نے یوٹیوبر کو بتایا کہ مہدی کاظمی دستیاب نہیں ہیں اور اگر ان کا کوئی سوال ہے تو وہ وکلا سے بات کر سکتے ہیں، یوٹیوبر نے جانے سے انکار کردیا اور پورے 15 منٹ تک خاتون کو بار بار دروازہ کھولنے کے لیے کہا، ویڈیو انٹرویو پر اصرار کیا اور ہراساں کیا۔مہدی کاظمی کے وکیل نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم جو بھی قانونی کارروائی ضروری ہے وہ کریں گے لیکن اخلاقی اور معاشرتی طور پر ہم آج کہاں کھڑے ہیں، کچھ لائکس اور شیئرز یا شاید یوٹیوب سے پیسے کمانے کی خاطر لوگ کیا...

انہوں نے مزید لکھا کہ ایسا لگتا ہے کہ یوٹیوب اپنی کمیونٹی گائید لائنز کی زیادہ پرواہ نہیں کرتا ہے یا شاید اس کے پاس گھناؤنے مجرمانہ جرائم کے شکار بچوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے کوئی گائیڈ لائنز ہیں ہی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب بکواس صرف فرقہ اور امیری غریبی کی جنگ ہے یہ ڈرامے چل رہے سارے 🙄

مہدی کاظمی کے گھر جاکر اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی: جبران ناصر

جبران ناصر کو اب سستی شہرت کی ضرورت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس کے دیے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسترداسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔آرٹیکل 63
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی موٹرسائیکل سوار لیڈیز پولیس اہلکاروں کے ساتھ خاتون پروفیسر کی فخریہ تصویر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کی نیب کے قانون میں مزید ترمیم کی تیاریاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پھر نیب کے قانون میں ترمیم کی تیاری کرلی، جس کے تحت نیب50کروڑ روپے سے کم کرپشن کیسز کی تحقیقات نہیں کرسکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی بجلی 12 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل - ایکسپریس اردوکراچی والے مہنگی بجلی کیلئے ہوجائیں تیار، فی یونٹ بڑے اضافے کی درخواست دیدی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران آسٹریلوی کوہ پیما ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی تنزلی، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات ختمQasim has seen Prophet Muhammad SAW more than 300 times in his dreams & has communicated with the Prophet SAW for the future of mankind. Many of his dreams are coming true & now many muslims are calling him the Imam Al-Mahdi? Why?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »