سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آئندہ چند روز میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سعودی عرب کے سول ڈیفنس نے موسم سے

ریاض سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آئندہ چند روز میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق سعودی عرب کے سول ڈیفنس نے موسم سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں ہفتے سے بدھ تک بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔سعودی سول ڈیفنس کے مطابق ہفتے سے بدھ تک عسیر، نجران، جزان اورالباہا میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں۔ محکمہ سول ڈیفنس کے مطابق بارشوں کا یہ سسٹم ریاض، شرقیہ اور قسیم کے علاقوں کو بھی متاثر کرسکتا ہے لہٰذا شہری ان دنوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ترجمان سول ڈیفنس نے کہا کہ خطرناک موسم کے پیش نظر شہری نشیبی علاقوں میں جانے سے گریز کریں اور ریسکیو اداروں کی جانب سے جاری حفاظتی گائیڈ لائنز پر عمل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بارشوں کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث ڈینگی پھیلنے لگارواں ماہ ڈینگی نے 315 افراد کو نشانہ بنایا ہے جن میں سے 270 افراد کراچی میں متاثر ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کی پیشگوئیہفتے سے بدھ تک عسیر، نجران، جزان اورالباہا میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں: محکمہ سول ڈیفنس L
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مشکلات کے باوجود سعودی عرب کی معیشت میں ترقیآئی ایم ایف نے توقع ظاہر کی ہے کہ رواں برس اور اگلے برس سعودی معیشت کی شرح نمو سب سے بلند رہنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کے سکول میں بدروحوں کے اثرات یا بچیوں میں اعصابی تناؤ - BBC News اردوانڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے سکول میں ایک واقعہ پیش آيا ہے جسے مقامی لوگ بدروحوں کے اثرات کے طور پر دیکھ رہے ہیں لیکن انتظامیہ لڑکیوں کی کونسلنگ اور علاج کے لیے کوشاں ہے۔ Besides pscycological aid experts on parapscycology may also be involved to dig out causes of these intances.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں بارشوں اور سیلاب میں 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوسیلابی ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں جب کہ متعدد مکانات کو بھی نقصان پہنچا مزید پڑھئے: ExpressNews Should focus on the situation of balochistan and south punjab
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نہ گاڑیاں، نہ سڑکیں : سعودی عرب کے مستقبل کے شہر کا ڈیزائن جارییہ شہر 106 میل کے رقبے پر پھیلا ہوا ہوگا اور اس میں 90 لاکھ افراد رہائش اختیار کرسکیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »