انڈیا کے سکول میں بدروحوں کے اثرات یا بچیوں میں اعصابی تناؤ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کے سکول میں بدروحوں کے اثرات یا بچیوں میں اعصابی تناؤ

راوت کا کہنا ہے کہ لڑکی نے خاتون کی لاش درخت پر لٹکتی دیکھ لی تھی اور شاید اسے دیکھ کر اسے صدمہ لگا تھا۔ ان کا خیال ہے کہ اس لڑکی نے یہ سب اپنے دوستوں کو بتایا ہوگا اور وہ اس وقت بھی وہی سوچ رہی ہوگي جب وہ اچانک ہائپر ہوگئی ہوگی۔،تصویر کا ذریعہلیکن کسی واقعے، صدمے کے اتنے عرصے بعد اس طرح کے اچانک رویے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

ان کے مطابق ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ جس وقت وہ جانور سے لڑ رہے ہوتے ہیں تو وہ اس واقعے میں شامل ہوتے ہیں۔ جب وہ آکر کسی کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں تو انھیں احساس ہوتا ہے کہ وہ کس خوفناک صورتحال سے گزرے تھے۔ پھر ان کا دماغ بتاتا ہے کہ وہ ڈرے ہوئے ہیں اور وہ بیہوش ہو جاتے ہیں۔ڈاکٹر شرما کا کہنا ہے کہ ایک کو دیکھ کر دوسرے کا اسی طرح کا ردعمل کوئی عجیب بات نہیں، ہمارا دماغ ایسا کرتا ہے۔ جیسے جمائی کی مثال لے...

مثال کے طور پر اگر ایک شخص سوگ کے ماحول میں رونا شروع کردے تو اس کا بھی سلسلہ وار ردعمل سامنے آتا ہے اور دوسرے بھی رونے لگتے ہیں۔باگیشور کے چیف ایجوکیشن آفیسر، گجیندر سون کا کہنا ہے کہ جمعرات کو دو تین طالبات کے سکول سے جانے کے بعد، سب کچھ پرامن طریقے سے گزرا اور جمعہ کو سب کچھ معمول پر تھا۔ انھیں امید ہے کہ پیر سے جب تمام بچے سکول آنا شروع کریں گے تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، اب ایسا کچھ نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Besides pscycological aid experts on parapscycology may also be involved to dig out causes of these intances.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کے دستے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروفپاک فوج کے دستے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ISPR PakistanArmy Balochistan Rescue Operation OfficialDGISPR GovtofPakistan Pakistan OfficialDGISPR GovtofPakistan ڈارمہ بازی ہے سب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مون سون بارشوں کے اثرات ، جامعہ کراچی کے احاطے میں بڑی خوفناک چھپکلیاں نمودارکراچی : مون سون بارشوں سے جامعہ کراچی کی آرٹس فکیلٹی کے متعدد شعبے زیر آب آگئے اور بڑی خوفناک چھپکلیاں نمودار ہوگئیں۔ Look like a dinosaur 🦖 Esy goo kahty Han chhpkli Ji nahi آپ ذمہ دار چینل ہو اسلئے پوسٹ ذمہ داری سے کیا کرو یہ گوہ ہے جو غیر زہریلی ہوتی ہے اور خطرہ محسوس ہونے پر اپنی دم سے وار کرتی ہے۔ دیہاتی علاقوں میں عام پائی جاتی ہے۔ لوگ اسے خطرناک سمجھ کر کم علمی کیوجہ سے مار دیتے ہیں۔ یہ چوہے اور دیگر چھوٹے جانور کھا کر ایکو سسٹم بیلنس رکھتی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تنزلی، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات ختمQasim has seen Prophet Muhammad SAW more than 300 times in his dreams & has communicated with the Prophet SAW for the future of mankind. Many of his dreams are coming true & now many muslims are calling him the Imam Al-Mahdi? Why?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں ٹی 20 میچ کے دوران اسٹیڈیم میں دھماکاافغانستان میں ٹی 20 میچ کے دوران اسٹیڈیم میں دھماکا arynewsurdu Afghanistan Very sad. Sad news Match is going on there is not a serious problem it was a small cracker
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پندرہ روز میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمیانٹربینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 239.37 روپے رہا۔ ڈالر لینے والے نہیں ہوں گے آج چوروں کو مسلط کرنے کی بجائے ان سے لوٹی ہوئی دولت واپس لینے کے لیے دباوُ ڈالا ہوتا تو آج ملک کے یہ حالات نہ ہوتے۔۔۔ دو پیسے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کے حوالے سے بڑا فیصلہاسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے کے حوالے سے آخر کار بڑا فیصلہ لے لیا اس میں جھٹکے والی بات کیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »