سعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنی کر دی: زلفی بخاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ سعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنی کر دی ہے۔

تفصیل کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نے سعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازوں اور ان میں مسافروں کی گنجائش تقریباً دوگنی کر دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایک ہزار سات سو اسی پاکستانیوں کو گزشتہ ہفتے مختلف پروازوں سے واپس لایا جا چکا ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ اس مہینے کی دس تاریخ تک پندرہ خصوصی پروازوں کے ذریعے تین ہزار سات سو پچاس پاکستانیوں کو سعودی عرب سے وطن واپس لایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زلفی صاحب ہمارے EOBI کے پنشن کے پیسے بڑہائے تھے پیٹ نہیں بھرا دوبارہ کاٹ دئے کچھ شرم کرو خبیث

جی یہ ایک عرب ملک دوبئی میں پاکستان ایمبیسی کہ سامنے کہ مناظر ہے ،لوگ بے روزگار ہونے کہ باوجود ،ٹکٹ نہ ملنے پر ،سخت گرمی میں روز زلیل ہو رہے ہے ،صرف وجہ نالائق سسٹم ،نالائق بیوروکریٹ ،نالائق مشیر ،نالائق عملے کی وجہ سے ،خدا رہا ان لوگوں پر رحم کرے اور عملی اقدامات کرے شکریہ

BSDK hamara kuch karo embassy walon kay kartoot bhi daikho haram lai k wapis lai k ja rahe ho

UAE k liye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلیے حکومت کا اہم اقدام -کراچی: سعودی عرب میں پھنسےہوئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے حکومت نے سعودی ایئرلائن کی 5 خصوصی پروازوں کو لینڈگ کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دنیا کے دیگر ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں، بیرون ممالک سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، بڑا فیصلہ کرلیا گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لگائے گئے لاک ڈاون میں ہزاروں پاکستانی مختلف ممالک میں پھنس کر رہ گئے جن کی واپسی حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کی نئی دوا سے متعلق اہم اقدامکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریروس نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایوی فویر نامی ایک نئی دوا تیار کی ہے جس کا تجربہ بہت جلد سعودی ماہرین صحت کی شراکت سے شروع ہو سکتا ہے۔یہ دوا روس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینکس اور ترسیلات زر (ریمیٹنس) کے مراکز 31 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلانریاض : سعودی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ریاست بھر میں‌ نئے قوائد و ضوابط لاگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ایک ہزار ریال جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کوئی نیوز تو سہی دیا کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »