سعودی عرب: ہولناک حادثہ، شہری کئی فٹ ہوا میں بلند (کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: ہولناک حادثہ، شہری کئی فٹ ہوا میں بلند (کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جدہ کی سڑک پر دہشت ناک ٹریفک حادثہ رونموا ہوا، گاڑی کئی مرتبہ قلابازی کھا کر رکی جبکہ ڈرائیور ہوا میں اڑا اور زمین پر گر پڑا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جدہ اور مکہ کے درمیان ٹیکنالوجی کالج کے قریب ٹریفک حادثے کے باعث گاڑی کئی مرتبہ الٹی جس کی وجہ سے ڈرائیور ہوا میں اڑا اور فٹ پاتھ پر گر کر ہلاک ہوگیا۔ حادثے کی ویڈیو ٹوئٹر اور سوشل میڈیا ذرائع پر وائرل ہوئی ہے۔ جدہ محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹیکنیکل کالج کے سامنے والی سڑک پرپیر کے روز صبح ہوا تھا۔

یہ بھی بتایا گیا کہ ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی تھی جس کے باعث کئی مرتبہ الٹ گئی، اس دوران ڈرائیور کئی فٹ ہوا میں بلند ہوا اور گرتے ہی ہلاک ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی مساجد میں آنےوالے نمازیوں میں کرونا کیسز صفرسعودی عرب کی مساجد میں آنےوالے نمازیوں میں کرونا کیسز صفر SaudiArabia CoronavirusSA CoronaFree Mosque COVID19Pandemic SaudiMOH saudiarabia HajMinistry KingSalman KSAMOFA WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک قوانین میں تبدیلی کا امکانسعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے نمٹنے کے لیے وضع کردہ پالیسی میں تبدیلی لائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے ایک نیا میکا نزم تیار کیا جائے گا۔ ذرائع نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا کے دوران آن لائن شادیوں میں 28فی صد اضافہسعودی عرب میں کرونا وبا کے دوران آن لائن شادی بیاہ اور عقد نکاح کی دستاویزات کے اندراج میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپریل 2020 سے مارچ 2021 کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ‘سفری پابندیاں ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’سعودی عرب: ‘سفری پابندیاں ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’ ARYNews Its fake news 😣😣 ARYNEWSOFFICIAL اپنے ویورز بڑھانے کے لئیے پرانے خبر کو پھر سے توڑ مروڑ کر پیش کر دیا گیا۔ اسلئے PMDA لاگو کرنا ابھی ضروری ہو گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا بغیر اجازت عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلانریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ سعودی حکام کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ٹریفک قوانین میں بڑی تبدیلیاں کا امکانسعودی عرب میں ٹریفک پالیسی اور جرمانے کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے ٹریفک خلاف ورزیوں کی پالیسی اور جرمانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »