سعودی عرب کا بغیر اجازت عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ سعودی حکام کی جانب

ریاض سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جو لوگ بغیر اجازت مکہ میں داخل ہونے کی کوشش کریں گے ان پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جو لوگ بغیر اجازت کے مقدس شہر مکہ میں احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں ان پر 266 ڈالر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ قومی سلامتی کے ادارے نے کہا ہے کہ عائد کردہ نیا جرمانہ مملکت کے احتیاطی اور حفاظتی اقدامات کا حصہ ہے تا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور عمرہ کے دوران احتیاطی قوانین پر عمل کیا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب انسانی جسم کی ساخت بیان کرنے والی دنیا کی پہلی نایاب کتابسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری کے علمی ذخیرے میں ایک ایسی نایاب اور دنیا کی پہلی کتاب موجود ہے جس میں قدیم زمانے میں انسانی جسم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک قوانین میں تبدیلی کا امکانسعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے نمٹنے کے لیے وضع کردہ پالیسی میں تبدیلی لائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے ایک نیا میکا نزم تیار کیا جائے گا۔ ذرائع نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ٹریفک قوانین میں بڑی تبدیلیاں کا امکانسعودی عرب میں ٹریفک پالیسی اور جرمانے کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے ٹریفک خلاف ورزیوں کی پالیسی اور جرمانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بہت جلد بڑی خوش خبری کا اعلان متوقع!سعودی عرب: بہت جلد بڑی خوش خبری کا اعلان متوقع! ARYNewsUrdu Flights kab open hongi ? 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بغیر اجازت نامے کے عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعمرہ کرنے والوں کی یومیہ تعداد 70 ہزار کردی گئی ہے جسے بتدریج 20 لاکھ یومیہ تک لے جایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ - ایسے ڈگری ہولڈر بچے پریکٹیکل لائف میں کیسے کام کریں گے New generation is coming with degrees without knowledge. Allah khair kry Pakistan ki ameeen sukr alhamdulilah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »