سعودی عرب: بہت جلد بڑی خوش خبری کا اعلان متوقع!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: بہت جلد بڑی خوش خبری کا اعلان متوقع! ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مملکت میں کوروناوائرس اب تقریباً خاتمے کے قریب پہنچ چکا ہے، وبائی کیسز کی یومیہ تعداد 100 سے بھی کم ہوگئے جس کے بعد امید ظاہر کی جارہی ہے کہ بہت جلد وبا کے مکمل خاتمے کا اعلان متوقع ہے۔

سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ روز کورونا کے صرف 80 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 6 کورونا مریضوں کی اموات ریکارڈ کی گئیں۔ مملکت میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 45 ہزار 992 ہوگئی۔ اب تک 8623 مریض اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ گزشتہ روز 95 مریضوں نے وبا کو شکست بھی دی۔سعودی دارالحکومت سے سب سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے جبکہ فعال کیسز کی تعداد گھٹ کر 2291 رہ گئی جن میں سے 508 کی حالت تشویش ناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣

Flights kab open hongi ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے جلد بڑی خوش خبری متوقع!سعودی عرب سے جلد بڑی خوش خبری متوقع! ARYNewsUrdu اچھا کوئی پیدا ہونے والا ہے کیا ہے؟ Good 👍 Evening everyone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن سے متعلق نئی وضاحت آگئیسعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن سے متعلق نئی وضاحت آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ستمبر کے لیے بھی پٹرول کے سابقہ نرخ برقرارسعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو نے ستمبر کے لیے بھی پٹرول کے سابقہ نرخوں کو بر قرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب میں توانائی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : حکومت کا خواتین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان -سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے خواتین کی سہولت کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ان کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ ta pakistan ny kuch nai karna bas aurat kii azat hiii lootnii hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اہم شاہی فرامین جاری!سعودی عرب میں اہم شاہی فرامین جاری! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عربی خطاطی سے بنائی گئی شاندار پینٹنگز کے چرچےعربی خطاطی کی فراوانی اور اس کی شکلوں اور مختلف ناموں کی کثرت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک سعودی آرٹسٹ پینٹنگز کی تیاری کے لیے عربی خطاطی کے ہنراستعمال کرکے شاندار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »