ڈنکرک کے فراموش کردہ فوجی جن میں بانیِ پاکستان کے معاون میجر اکبر بھی شامل تھے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسری عالمی جنگ: ڈنکرک کے فراموش کردہ ہندوستانی فوجی جن میں بانی پاکستان کے فوجی معاون بھی شامل تھے

مسٹر بومن، جنھوں نے حال ہی میں اپنی کتاب ’دی انڈین کنٹینجینٹ: دی فارگاٹن مسلم سولجرز آف دیوار آف ڈنکرک‘ لکھی ہے، کہتے ہیں کہ ’ان فوجیوں اور ان کے ساتھیوں کی کہانی دوسری عالمی جنگ کی عظیم کہانیوں میں سے ایک ہے۔‘

’جس جہاز پر ہمیں سوار ہونا تھا وہ ڈوب گیا تھا۔ ہم ساحل پر اترے اور دیکھا کہ جہاز ڈوب گیا ہے، اس کے بعد ہمیں واپس جنگل کی طرف بھاگنا پڑا۔‘ دو روز بعد محمد اور ان کے ساتھیوں کو وہاں سے بچا کر نکال لیا گیا تھا۔ انھوں نے مقامی دیہاتیوں سے ملاقاتیں کیں، دلکش پر ہجوم سامعین کو وہ ’ہفتہ وار جم خانوں‘ میں وہ اپنے خچروں کی پشت پر بیٹھ کر کرتب دکھاتے اور بھنگڑا ڈانس کرتے۔

ڈوور بندرگاہ پر ان کا برطانوی لوگوں نے والہانہ استقبال کیا اور ان کی نقل میں بنائے گئے کھلونا سپاہیوں کا ایک سیٹ ان کو پیش کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دو شیطانوں کی جنگ۔

Subcontinent army fought together in stopping Japanese advance in northeast of India and in west to throw afgan tribes across and forming Durand line. in Nagaland Kohima WW2 memorial there is line wititen that is -

پاکستان کی تاریخ میں دو جنرل اکبر خان گزرے ہیں، ایک راولپنڈی سازش کیس والے جنرل اکبر جو کشمیر جنگ اور اس سے متعلق اپنی کتاب کی وجہ سے بھی مقبول ہیں جبکہ دوسرے اکبر خان رنگروٹ قائداعظم کے ساتھ اور کمانڈر انچیف کا عہدے لینے سے انکار کرنے کی وجہ سے مقبول ہیں۔

اس کے بعد جنرل اکبر خان رنگروٹ کو برما کے محاذ پر بھیج دیا گیا تھا جہاں لارڈ مائونٹ بیٹن محوری قوتوں کے خلاف اتحادی افواج کی کمان کر رہا تھا

In the context of Dankark storey it is added that my grandfather fazal was joined British Army as contingent soldier in 1905 ,under the command of col Johnson's contingent staff and send to Hong Kong after some training as soldier ,so he retired in 1923/24

Muhammad Ali naiek shaya shuda tasweer mn pehlay no pr dekhay ja saktay hain

In these soldiers,my uncle Naik Muhammad Ali khan ,supply core bhi Shamim thay ,jinhain Doovr phunchnay k baad JCO promote Kia gia tha ,aur unhon nay 1946 ,tak UK main hi khidmat anjam deein Aur Pakistan bannay k baad retire hooay

دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا، دوسروں کے لئے لڑنے والے کرائے کے فوجیوں کو نہ گھر میں عزت ملتی ہے نہ ان آقاؤں کے ہاں جن کے لئے یہ لڑے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں داخلاسلام آباد : معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ الحمداللہ Shuker Allah Excellent .good going Pakistan China👏👏👏👏 Loooooots of love for both countries😘💓💚💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عورتوں کے حقوق کے ٹھیکیدارافغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد کچھ ممالک تو اس لئے پریشان ہو گئے کہ انہیں افغانستان میں ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس رسوائی میں مزید اضافہ ہو سکتا تھا اگر پاکستان۔۔۔ تحریر: مظہر برلاس لنک: DailyJang Great It very true.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کے جنت گروپ اور پاکستان کی سٹار مارکیٹنگ کے درمیان معاہدہدبئی (طاہر منیر طاہر) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے مختلف شہروں میں عصر حاضر کی جدید سہولیات سے مزین رہائش گاہیں د ینے کے ایک منصوبہ پر دستخط ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاریپاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاری Pakistan Statistics WaterReserves DamsAndRivers Water GovtofPakistan MoIB_Official Inflow
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:ڈرائیونگ لائسنس برانچز کے قیام کے لئے سفارشات ارسالکراچی میں 6 ڈرائیونگ لائسنس برانچز کے قیام کے لئے سفارشات ارسال کردی گئی ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابی نتائج کے حوالے سے وزیراعظم کا بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بڑے شہروں سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابی نتائج توقع کے برعکس آنے پر تشویش کا اظہار کیا Kasa fasala Allah’s help for Pakistan will not arrive until we abolish Shirk from our community. Prophet Muhammad PBUH also destroyed idols and statues to eliminate shirk. We should uphold the values of true Islam and Tawheed. More on - Muhammad Qasim Dreams یہ تو ہونا ہی تھا اب تک سعودی عرب کی فلا ہٹیں مکمل نہیں کھلوا سکی آپکی حکومت اور کیا کریں گے آپ لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »