سعود شکیل سری لنکن بولرز کے سامنے دیوار بن گئے، ڈبل سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مڈل آرڈر بیٹر نے چھٹے ٹیسٹ میچ کی گیارہویں اننگز میں ڈبل سنچری بنائی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SaudShakeel PAKvsSL

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل سری لنکن بولرز کے سامنے دیوار بن گئے، ٹیل اینڈرز کیساتھ کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کرتے ہوئے سری لنکا میں تاریخ رقم کردی۔

گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جب پاکستانی ٹیم انتہائی مشکلات کا شکار تھی تو س وقت سعود شکیل نے آغا سلمان کے ہمراہ ایک اینڈ سنبھالا۔ سعود شکیل نے میراتھن اننگز کھیلتے ہوئے پہلے آغا سلمان کا ساتھ دیا اور اپنی سنچری مکمل کی، یہاں آغا سلمان اسٹمپ آؤٹ ہوئے تو یوں لگا جیسے پاکستانی بیٹنگ لائن جلد سمٹ جائے گی۔

تاہم نعمان علی، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد کے ساتھ کھیلتے ہوئے سعود شکیل نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی۔ واضح رہے کہ یہ سعود شکیل کے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری ہے۔ انہوں نے یہ سنگ میل حاصل کرنے میں 352 گیندوں کا سہارا لیا جبکہ اس اننگز میں 19 چوکے بھی شامل ہیں۔مڈل آرڈر بیٹر نے چھٹے ٹیسٹ میچ کی گیارہویں اننگز میں ڈبل سنچری بنائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعود شکیل کا وہ کارنامہ جو آج تک کوئی پاکستانی سری لنکا میں انجام نہ دے سکاسری لنکا کیخلاف گال ٹیسٹ کے تیسرے روز سعود شکیل نے شاندار ڈبل سنچری اسکور کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کے 150 رنز مکمل، ٹیم کو 66 رنز کی برتری حاصلکھیل کے تیسرے روز سعود شکیل نے 129 گیندوں پر سنچری اسکور کی جب کہ سلمان علی آغا 83 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی ساتویں وکٹ گرگئی، 18 رنز کی برتری حاصلکھیل کے تیسرے روز سعود شکیل نے 129 گیندوں پر سنچری اسکور کی جب کہ سلمان علی آغا 83 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز : سری لنکا کی ساتویں وکٹ گرگئیکھیل کے دوسرے روز رمیش مینڈس 40 گیندوں پر 5 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سعود، آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئیگال: (دنیا نیوز) پاکستان اور سری کے درمیان گال ٹیسٹ کے تیسرے روز سعود شکیل اور آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سعود، آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئیگال: (دنیا نیوز) پاکستان اور سری کے درمیان گال ٹیسٹ کے تیسرے روز سعود شکیل اور آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »