پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ ExpressNews Peshawarblast

حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے سے ایف سی اہل کاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد فیز سکس میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز،فائر وہیکل اور سیکیورٹی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ امدادی ادارے نے آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔ دھماکے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

ایس پی کینٹ وقاص رفیق کے مطابق دھماکا ایف سی کی گاڑی پر ہوا، دھماکا خودکش لگتا ہے جو کہ شلمان پارک کے قریب ہوا، دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو ٹارگٹ کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق حملہ آور گاڑی میں تھا، جس کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ تفتیشی کیلیے جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کو بھی طلب کرلیا گیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکہ متعدد افراد زخمیپشاور: پشاور کے علاقے حیات آباد میں زور دار بم دھماکہ ہوا ہے، جس کے باعث متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے خودکش دھماکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زندہ جانوروں پر سائنسی تجربات کی تعداد میں کمی - ایکسپریس اردو2022 میں جانوروں پر کیے جانے والے تجربات کی تعداد 30 لاکھ 60 سے کم ہو کر 27 لاکھ 60 ہزار تک گِر گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور؛ 9 مئی واقعات میں ملوث ہزاروں ملزمان تاحال گرفتار نہیں کیے جا سکے - ایکسپریس اردوپشاور؛ 9 مئی واقعات میں ملوث ہزاروں ملزمان تاحال گرفتار نہیں کیے جا سکے expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو Pakistan SriLanka SriLankanPresident PMShehbazSharif TelephonicTalk RanilWickremesinghe PMLNGovt CMShehbaz Marriyum_A GovtofPakistan RW_UNP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کی وطن واپس پر موبائل فون رجسٹریشن کی میعاد بڑھادی گئی - ایکسپریس اردواوورسیز پاکستانیوں کی وطن واپس پر موبائل فون رجسٹریشن کی میعاد بڑھادی گئی وزیراعظم نے نئے آن لائن سسٹم کا افتتاح کردیا ExpressNews overseaspakistani pmln shahbazsharif
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکم امتناع ختم: ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئیلاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر سائفر معاملے پر ایف آئی اے کی تحقیقات پر جاری حکم امتناع واپس لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »