سزا کیخلاف شرمیلا فاروقی نے اپیل ہی نہیں کی توختم کیسے ہوسکتی ہے؟ سپریم کورٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شرمیلا فاروقی نے نیب کا خط سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا، سندھ ہائیکورٹ نے خط کے ساتھ ان کی سزا بھی کالعدم قرار دےدی: نیب کا مؤقف

سپریم کورٹ نے شرمیلا فاروقی کی سزا اور نااہلی ختم کرنے کے خلاف قومی احتساب بیورو اپیل پر کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ شرمیلا فاروقی کو 2001 میں پانچ سال قید اور 21 سال نااہلی کی سزا ہوئی، نیب نے 2016 میں الیکشن کمیشن کو شرمیلا فاروقی کے حوالے سے خط لکھا، الیکشن کمیشن کو بتایا کہ شرمیلا عوامی عہدے کیلئے اہل نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہی تو رونا ھے عمران خان کا اور سب پاکستان کے لوگوں کا کہ دو قانون کیوں ہیں پاکستان میں ان کرپٹ لوگوں کو گھر بیٹھے انصاف ملتا ھے اور عام لوگوں کو سماعت کے لیے بھی سال سے زیادہ کا عرصہ درکار ہوتا ھے پیپلز پارٹی والے عمران خان پر تنقید کرتے ہیں شرمیلا فاروقی کو گرفتار کیا جائے

بھائی اپنے لوگ ہے اپکو نوازتے آئے ہیں کیا جرورت ہے اپیل کی جانے دے سالا کہیں کا،،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Aug 23, 2022, لاہور, Page 1,مفرورقراردینے کےخلاف اپیل کی جلد سماعت، اسحاق ڈار کی سپریم کورٹ میں درخواست PMLN IshaqDar pmln_org SupremeCourt GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کو تشدد کا شور مچانے کیلیے کس نے کہا۔۔۔؟ آپ بھی جانیےاسلام آباد(این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے کہا ہے کہ شہباز گل نے 10اگست کو مجسٹریٹ کے روبرو تشدد کی شکایت نہیں کی۔ایک بیان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے عدالت جائیں گے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوہائی کورٹ میں کیس ہارے تو سپریم کورٹ جائیں گے، فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو نظرثانی اپیل دائر کریں گے، رہنما پی ٹی آئی جھوٹ 100 % true چور کی داڑھی میں تنکا ۔۔۔۔۔۔۔واویلہ نہیں مچایا تو وضاحتیں کیسی فواد چوہدری صاحب۔۔۔۔۔۔۔🧐🧐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: اسحاق ڈار کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائرسینیٹر اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دیے جانے اور اثاثے منجمد کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس کی جلد سماعت کیلیے درخواست دائر کر دی۔ مر کیوں نہیں جاتے Mar Q nahi janty... مرنا تو ابھی گل کو اور نیازی کو ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیم فنڈز کہاں گیا؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ثاقب نثار اور رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرلیا05:22 PM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پیبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈیم فنڈز کی تفصیلات کیلئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہم نے اللّٰہ کے گھر میں شہباز گل کیلئے دعا کی: اہلیہ رانا ثنا اللہمیرے شوہر نے شہباز گل پر تشدد نہیں کروایا، یہ اپنے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں: بیان خاندانی لوگ ایسا ہی کرتے ہیں Zarif لعنت تم ظالموں پر ایسی ڈرامہ بازی سے قوم کی نفرت کم نہیں ہو گی شہبازگل_بہانہ_کپتان_نشانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »