ڈیم فنڈز کہاں گیا؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ثاقب نثار اور رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرلیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: پیبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈیم فنڈز کی تفصیلات کیلئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرلیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق چیئرمین کمیٹی نور عالم نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اب چیف جسٹس نہیں۔ عام شہری کی حیثیت سےپیش ہوں۔ بتائیں ڈیم فنڈز کہاں ہیں اور پبلسٹی پر کتنے پیسےخرچ ہوئے۔ ڈیم فنڈز میں 9 ارب روپے جمع 14 ارب کی پبلسٹی ہوئی۔ رجسٹرارسپریم کورٹ تفصیلات فراہم کریں۔ برجیس طاہر نے کہا کہ ہمیں بتایا جائے ڈیم فنڈ ابھی تک استعمال کیوں نہیں کیا گیا؟جو لوگ اس ڈرامے کے قصور وار ہیں ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے ۔ اس کی انکوائری ہونی چاہیے۔ چیئرمین پی اے سی سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو بلانے کی ہدایت کردی ۔ نور عالم نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب سے گذارش ہے اس معاملے کو دیکھ لیں جو جج صاحبان التوا دے رہے ہیں وہ نہ دیں ۔

اراکین کمیٹی نے کہا کہ آپ سابق چیف جسٹس کو بلا لیں ۔اس پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بلا رہے ہیں ۔ ثاقب نثار اب چیف جسٹس نہیں ہیں وہ آسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی مجسٹریٹ کو دھمکی پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے حکومتی اتحاد نے مطالبہ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ سے عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی پر از خود نوٹس کا مطالبہ کردیا۔حکومتی اتحادی جماعتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں تین طلاق کے خاتمے کے پانچ سال: خواتین جو اب ’شادی شدہ ہیں نہ طلاق یافتہ‘ - BBC News اردوسنہ 2017 میں انڈیا کی سپریم کورٹ نے فوری طور پر ایک ساتھ تین طلاق دینے کے عمل کو غیر آئینی قرار دیا لیکن توقعات کے برعکس حالات زیادہ نہیں بدلے۔ Sindh is drowning, but important news for so called mainstream media channels are Shehbaz Gul's room, Janhvi Kapoor's film, Imran's speech, Maryam and Rana Sana's press conference. Sindhis are residents of a hostile region. sindhflood 😓😓
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: اسحاق ڈار کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائرسینیٹر اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دیے جانے اور اثاثے منجمد کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس کی جلد سماعت کیلیے درخواست دائر کر دی۔ مر کیوں نہیں جاتے Mar Q nahi janty... مرنا تو ابھی گل کو اور نیازی کو ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سندھ,بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پر آج اجلاس طلبوزیراعظم کا سندھ,بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پر آج اجلاس طلب PMLN PM CMShehbaz Flood Rescue Relief Operations Sindh Balochistan pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ، رجسٹرار آفس کے اعتراضات عائدسابق وزیرِ اعظم، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کر دیے۔ IKN Bhai let you be arrested. Live IN SUKUR JAIL. That will be blessed and safe place for you. INSHA'ALLAH sain KHURSHEED SHAH Sahib and sain NASIR HUSSAIN SHAH SAHIB will provide Break Fast and dinner.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کو پہلی فلم میں اداکاری کا کتنا معاوضہ ملا تھا؟اسٹوڈنٹ آف دی ایئر میں عالیہ بھٹ کے ساتھ ورون دھون اور سدھارتھ ملہوترا نے بھی بالی وڈ ڈیبیو کیا تھا، تینوں کی ہی اداکاری کو کافی پسند کیا گیا تھا۔ حد ہے وہسے یہاں نیازی صاحب مفرور ہیں اور جیو کو عالیہ بھٹ کی پڑی ہے 😋 بلوچستان ڈوب ریا ہے اور آپ کو عالیہ بھٹ کی پڑی ہے شیم ان یو Maro news walon ki phopo h is liy itni fikr hori..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »