شہباز گل کو تشدد کا شور مچانے کیلیے کس نے کہا۔۔۔؟ آپ بھی جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل کو' تشدد کا شور 'مچانے کیلیے کس نے کہا۔۔۔؟ آپ بھی جانیے

جہانگیر جدون نے کہا کہ شہباز گل کو 9اگست کو گرفتار کیا گیا اور 10اگست کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، وہاں انہوں نے تشدد کی شکایت نہیں کی۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے مزید کہا کہ شہباز گل کو 12اگست کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، اس دن فواد چوہدری اور علی نواز اعوان نے جج سے کہا کہ ہم شہباز گل سے

ملنا چاہتے ہیں۔جہانگیر جدون نے یہ بھی کہا کہ جج نے فواد چوہدری اور علی نواز اعوان کو شہباز گل سے ملاقات کی اجازت دی، جنہوں نے ملاقات میں شہباز گل کو گائیڈ کیا کہ شور مچاؤ کہ تشدد ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ جس وقت شہباز گل کو فواد چوہدری اور علی نواز اعوان گائیڈ کر رہے تھے، اس وقت میں ان کی باتیں سن رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ، اسلحہ و سٹیلائٹ فون برآمدپارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے زیراستعمال کمرے پرچھاپہ مارا گیا ہے، پولیس پارٹی کے ہمراہ شہباز گل کو بھی لایا گیا تھا۔ تفصیلات جانیے: dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل مکمل طور پر ہشاش بشاش اور ہوش میں ہیں، میڈیکل رپورٹرپورٹ کے مطابق شہباز گل نے صرف سینے کا طبی معائنہ کرنے کی اجازت دی، شہباز گل نے تسلیم کیا کہ ان کی صحت نبولائز کرنے سے بہتر ہوئی۔ جیو والو کے ساتھ زیادتی کا DNA میچ کر گیا۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قطر کیساتھ تاریخی دو طرفہ روابطہ کو موثر سٹریٹجک تعلقات میں بدلنا چاہتے ہیں: وزیراعظم10:16 AM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ تاریخی دوطرفہ روابط کو اور بھی زیادہ موثر سٹرٹیجک تعلقات وزیر اعلی بلوچستان صاحب اس تکلیف اور غم میں عوام کو آپ کی ضرورت ہے اے سی کمروں سے باہر نکلو یا ابھی سے ہی کیلکلیٹ میں لگے ہو کہ باہر سے فنڈنگ آئے اور تمارے اکاونٹ بھر جائے جتنا ہو سکے ریٹویٹ کریں 🙏
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور04:01 PM, 22 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد  کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران خان کے چیف آف سٹاف  شہباز گل کا مزید دو روزہ جسمانی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل نے جنسی زیادتی کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوچئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شہباز گل پرتشدد کرنے اور جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا تو پھرایسا کرنے والوں پر لعنت ہی بھیجنی چاییے یا ان کا مورال ڈاون ہوجائے گا؟؟؟؟؟ بےغیرت hrw amnesty Declaracion UNHumanRights Shame on Pak security
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تاجروں پر فکسڈ ٹیکس ہماری مرضی کے بغیر لگایا گیا: وزیراعظم شہباز شریف06:42 PM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجروں سے فکسڈ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں پر فکسڈ ٹیکس CMShehbaz NawazSharifMNS Marriyum_A MaryamNSharif MiftahIsmail ShamaJunejo Miftah is responsible for all this crap because he was taking responsibility of fixed tax. He must be fired as i said before because pml-n voters are getting furstrated just because of all this. کون تھا وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »