سر کی خُشکی ختم کرنے کے گھریلو نسخے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سر کی خُشکی ختم کرنے کے گھریلو نسخے تفصيلات جانئے: DailyJang

سر میں خشکی مرد و خواتین دونوں میں عام ہے، یہ تکلیف کا باعث تب بنتی ہے جب اس کی وجہ سے سر میں بار بار خارش ہوتی ہے اور کسی محفل میں یہ یہ شرمندگی کا باعث بنتی ہے۔سر میں خُشکی کی سب سے بڑی وجہ شیمپو کا زیادہ استعمال ہے، شیمپو میں پائے جانے والے کیمیکلز ہماری جلد کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں، اِس کے علاوہ ہر وقت سر کو ڈھانپ کر رکھنے سے خُشکی ہوتی ہے۔سر میں خُشکی کی علامات:

سر میں خُشکی کی سب سے عام علامت خارش ہے جو اِس قدر ہوتی ہے کہ لوگوں کے سامنے شرمندہ کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ خُشکی کی واضح علامت یہ بھی ہے کہ سر کی جلد پر فنگس پائے جاتے ہیں جو دھوپ میں چمکتی ہے، بعض اوقات خُشکی ہمارے کپڑوں پر بھی گِرتی ہے اور گہرے رنگ کے لباس پر یہ زیادہ واضح ہوتی ہے۔ سر کی خُشکی ختم کرنے کے لیے مرد و خواتین مہنگے مہنگے اینٹی ڈینڈرف شیمپو اور کیمیکلز کا استعمال کرتے ہیں لیکن یہ کم ہونے کے بجائے اور زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔لیموں میں قُدرتی طور پر سائٹرک ایسڈ پایا جاتا ہے جو سر سے خُشکی کے ذرّات کو نکالنے میں مدد کرتا ہے، خُشکی سے نجات پانے کے لیے لیموں کے رس کا استعمال اِس طرح سے کیا جائے کہ روئی لے کر اُس کو لیموں کے رس میں بھگوئیں اور سر کی جِلد پر جہاں جہاں خُشکی ہے وہاں لگائیں اِس نسخے سے خُشکی ختم ہونے میں مدد ملے گی۔ناریل کا تیل سر کی خُشکی ختم کرنے کا ایک...

اِس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ پہلے اپنے بالوں کو گیلا کرلیں اور سر کی جلد پر کھانے کا سوڈا لگائیں، اِس کے بعد اپنے ہاتھ سے رگڑیں اور کُچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں، کُچھ دیر کے بعد اپنے سر کو صرف پانی سے دھولیں، شروع میں آپ کو اپنے بال خُشک لگیں گے لیکن بعد میں آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کے سر کی جِلد پر قُدرتی تیل پیدا ہورہا ہے اور خُشکی ختم ہر رہی ہے۔آملہ بالوں کے لیے بہت مفید ہوتا ہے، خُشکی کی وجہ سے سر میں بہت زیادہ خارش ہوتی ہے اِس خارش سے نجات پانے کے لیے آملہ اپنے سر پر لگائیں اور زیادہ اچھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی افغانستان کی مسجد میں دھماکوں کی شدید مذمتاسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے افغانستان کے صوبے ننگرہار کی مسجد میں دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں ہماری دعائیں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طاہر القادری کے دھرنے پر اخراجات کی رسیدیں 15د ن میں پیش کی جائیں حکومت ...'طاہر القادری کے دھرنے پر اخراجات کی رسیدیں 15د ن میں پیش کی جائیں ' حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی وہ طاہر القادری صاحب دیں گے یا اس وقت کی موجودہ حکومت دے گی اس میں حکومت پر کیا مشکل پڑگئی۔ اس وقت تو پی ٹی آئی کے ساتھ دھرنا نہیں دیا گیا تھا جنرل فیض کو بطور رسیدپیش کیاجاسکتاہےقادری،نیازی اوررضوی دھرنےکےاخراجات کےبارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کی شکست ان کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے:فردوس عاشق اعوانضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کی شکست ان کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan PPP Elections SindhAssembly pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI MediaCellPPP PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’پڑھائی کی خاطر میں نے گھر کی کیبل کاٹ دی‘ایف آئی اے یونیورسٹی آف بلوچستان کے عملے کی جانب سے طالبات کی خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے، مگر اس واقعے کی خبریں بہت سے طلبہ و طالبات کی مشکلیں بڑھا رہی ہیں۔ Culprits should be caught and punished publicly. So that they never do such a sick act. Aiesy logon ko jo hamary maan bhaino k izaton ko lailam karny ka game kheil kar soachty hyn ibrat ka nishan bana kar sabaq dia jaiy taky ainda koi iss taraha ka ghatiya soach bi na saky استغفرالله پاکستانی معاشرہ کہاں پہنچ گیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات، علماء کی مدارس اصلاحات میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی03:05 PM, 18 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں علماء نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکامفی تولہ سونا 87000 کی قیمت پر برقرار...; Hakumt ny ghrebu se laut laut kr paise jo jma krly ab to istehkam ayga hi na
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »