پاکستان کی افغانستان کی مسجد میں دھماکوں کی شدید مذمت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی افغانستان کی مسجد میں دھماکوں کی شدید مذمت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دھماکوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔

ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سوگوار خاندانوں کے دکھ میں شریک ہیں اور بم دھماکوں میں قیمتی انسانی زندگیوں کے نقصان پر دلی تعزیت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے مزید کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں ہماری دعائیں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز افغان صوبے ننگرہار میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران 2 دھماکوں کے نتیجے میں 62 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھاکہ دھماکا اتنا زور دار تھا کے مسجد کی دیواریں گر...

دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں مسجد پر دو بم دھماکوں میں 20 نمازی شہید - ایکسپریس اردونماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں 50 نمازی زخمی بھی ہوئے انا للہ و انا الیہ راجعون 😥 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون Gado ki kami nh Dunya Me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان کی مسجدمیں بم دھماکوں کی شدیدمذمتپاکستان کی افغانستان کی مسجدمیں بم دھماکوں کی شدیدمذمت Read News Pakistan mfa_afghanistan BombBlast Condemned
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں مسجد پر حملہ، درجنوں ہلاکافغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ہونے والے اس حملے میں جمعہ کی نماز پڑھنے والے افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ Very Sad 😭 Astaghafirullah This is what the CIA is going to do after the failure of peace dialogue with the Taliban. CIA pet Daesh/ISIS or blackwater became active
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: مسجد میں دھماکا، 28 نمازی جاں بحقافغانستان: مسجد میں دھماکا، 28 نمازی جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے، 20 نمازی شہیدAllah Rahim farma
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے نے بادشاہی مسجد میں قرآن پاک کی تلاوت سنیشاہی جوڑے نے بادشاہی مسجد میں قرآن پاک کی تلاوت سنی تفصيلات جانئے: DailyJang آج بادشاہی مسجد میں شلوار قمیض پہنے، سر پر دوپٹہ اوڑھے باادب بیٹھ کر کلام پاک کی تلاوت سن رہی برطانیوی شہزادی اور شہزادے نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »