مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ سونا 87000 کی قیمت پر برقرار...;

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں استحکام، فی تولہ سونا 87000 کی قیمت پر برقرار رہا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام نظر آیا، جس کے بعد 10 گرام سونا بھی 74 ہزار 588 روپے پر برقرار رہا۔ رواں سال اگست میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے، فی تولہ سونا 90 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی ایک ہزار روپے جبکہ 10 گرام 858 روپے میں فروخت ہورہی ہے، عالمی مارکیٹ میں چاندی 0.24 ڈالر اضافے سے 17.50 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کے نرخ میں تقریباً ساڑھے 35 ہزار روپے اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hakumt ny ghrebu se laut laut kr paise jo jma krly ab to istehkam ayga hi na

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر گرنے کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 87000 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 74588 روپے ہوگئی it only concerns when it goes up :)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں کون کون شامل ہے؟بی بی سی نے دنیا بھر سے سنہ 2019 کی متاثر کن اور بااثر 100 خواتین کے ناموں کی فہرست شائع کی ہے۔ وینا ملک کا نام تو نہیں ہے نہ اس میں پھر سب ٹھیک ہے کشمیر Great work by BBC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقرا اور یاسر کی ایک اور تصویر تنقید کی زد میں - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کمیانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کمی Pakistan BusinessWeek Dollar Interbank Rates Rupees StateBank_Pak kse_100 a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ چند ماہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی متوقع ہے، گورنز اسٹیٹ بینکآئندہ چند ماہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی متوقع ہے، گورنز اسٹیٹ بینک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل کیلئے جیل میں بہترسہولیات کی فراہمی کی ہدایتمفتاح اسماعیل کیلئے جیل میں بہترسہولیات کی فراہمی کی ہدایت ايل اين جی کيس ميں گرفتارسابق وزيرخزانہ مفتاح اسماعيل کی جیل میں سہولیات سے متعلق درخواست پرسماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشير نے کی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 Aisi direction par es harami judge ko b hang kr dena chshite. Pakistan ki tabahi mein 95% hissa judiciary mrin majoid aisi kali bherron ka b hai.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »