سری نگر احتجاج: فاروق عبداللہ کی بہن اوربیٹی سمیت سینکڑوں خواتین گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری نگر احتجاج: فاروق عبداللہ کی بہن اوربیٹی سمیت سینکڑوں خواتین گرفتار KashmirIssue Srinagar Protest IndianTerroristForce Arrest KashmiriWomen FarooqAbdullah Sister Daughter Article370 PMOIndia Dr_FirdousPTI ForeignOfficePk pid_gov UN hrw

فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت سینکڑوں خوا تین کو گرفتار کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرے کے دوران سابق چیف جسٹس مقبوضہ کشمیر بشیر احمد کی اہلیہ کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کیخلاف سری نگر میں جا ری احتجاج کے دروان فاروق عبداللہ کی بہن ،بیٹی

اور سابق چیف جسٹس مقبوضہ کشمیر بشیر احمد کی اہلیہ سمیت سینکڑوں خوا تین کو گرفتار کرلیا ہے ۔گر فتاریاں سری نگر میں جاری احتجاج کے دوران کی گئیں۔اس دوران خواتین کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر خواتین کے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ،جس پر مقبو ضہ کشمیرکے حق میں اور بھارت مخالف نعرے درج تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری نگر کی گلیوں کو بھارت کا قبرستان بنا دیں گے، سراج الحق - ایکسپریس اردوسری نگر کی گلیوں کو بھارت کا قبرستان بنا دیں گے، سراج الحق LetsUniteForKashmir Doctor afiya Azad kara jesy ye Allah walon kam hy bagoro ka nh Dob k maro Cholo br pani me tm sb PlayStation mai! نیازی نے صرف بول کے دیکھایا ہے ہم کر کے دیکھائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنیپورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang Agreed if there were availablebility then how all corrupt elite class are free of charges جی ہمیں آپ کی بات کا یقین ہے ورنہ ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے اب کتے اور ڈینگی کاٹیں گے اللہ کرے حکمرانوں کو بھی کاٹیں آ سواد جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کو ملک کی نہیں، حلوے کی فکر رہتی ہے، فردوس عاشق اعوان - Pakistan - Dawn Newsتم کو ڈی چوک میں کس نے کھینچا تھا ان کو حلوہ کھینچتا ہے تو شکل سے تو یہ دونو منہوس لگتے ہیں ، مولانا بھی اور فردوس بھی ، شکل سے تو یہ دونو منہوس لگتے ہیں ،، مولانا بھی اور فردوس بھی ،،
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کو ملک کی نہیں حلوے کی فکر ہوتی ہے، فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب بدعنوان عناصر کی خاطر مذہب کارڈ استعمال کررہے ہیں۔ Besharam orat رنڈی نمر1 اور تمہیں ل کی 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی بھارتی فائرنگ کا نشانہ بننے والوں کی عیادتوزیراعظم آزاد کشمیر کی بھارتی فائرنگ کا نشانہ بننے والوں کی عیادت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت پر اظہار تشکرعمران خان کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت پر اظہار تشکر ImranKhanPTI HassanRouhani pid_gov PMIKVisitsIran PakLeadsTheWorld
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »