سرکاری ملازمین کیلیے فری بجلی، پیٹرول اور دیگر الاؤنسز ختم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری ملازمین کیلیے فری بجلی، پیٹرول اور دیگر الاؤنسز ختم ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آفیسرز کیلئے نئی سرکاری گاڑیاں خریدنے اور بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پیٹرول اور دیگر الاؤنسز بھی ختم کر دئیے گئے ہیں۔ سرکاری ملازمین کی چھٹی کے ایام کی تنخواہوں کی ادائیگی پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ محکمہ مالیات آزادکشمیر کی طرف سے نئی مالیاتی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ فیصلے سے متعلقہ اداروں اور سرکاری دفاتر کو آگاہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی صورتحال کے پیش نظر آزادکشمیر حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت اخراجات میں کمی لانے کے لیے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی مالیاتی پالیسی جاری کر دیآزاد کشمیر حکومت کا بڑا اقدام ، سرکاری ملازمین کے لیے نئی مالیاتی پالیسی جاری کر دی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اعلانسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے، وزیر ہوابازی - ایکسپریس اردوپی آئی اے کو سیاسی جماعتوں نے ضرورت سے زیادہ سرکاری ملازمین سے بھر دیا، سعد رفیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردعملکراچی : پاکستانی عوام نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہے کہ یہ حکومت بائیس کروڑ عوام کو ختم کرکے ہی چھوڑے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیلرز مارجن میں اضافہ ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروطکراچی: (دنیا نیوز) وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کو ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب فرانزک ایجنسی میں رپورٹس کی تبدیلی کاانکشاف، 2 ملازم رشوت لینے میں ملوث نکلےلاہور : پنجاب فرانزک ایجنسی میں 3 ملازمین کو رپورٹس کی تبدیلی اور بھرتیوں پر رشوت لیتے ہوئے پکڑلیا گیا، ۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »