ڈیلرز مارجن میں اضافہ ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

وزارت پٹرولیم کی ٹیم نے دیہی اور شہری علاقوں میں پٹرول پمپس کا سروے کیا، پیر تک دو ہزار پٹرول پمپس کا ڈیٹا اکٹھا ہو جائے گا، پیر کو ڈیلرز کے مارجن کے حوالے سے حتمی رپورٹ جاری کی جائے گی۔

رپورٹ میں ملازمین کی طبی سہولیات، تنخواہ اور کام کے اوقات کار کو تحفظ فراہم کیا جائے گا، وزارت پٹرولیم کے مطابق پٹرولیم ڈیلرز کو مارجن میں اضافہ چاہئے تو ان تمام شرائط پرعمل درآمد کرنا ہو گا۔Advertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی اور لاگت بڑھنے سے ڈیلر مارجن میں اضافہ ناگزیر ہے: پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشنمہنگائی کے ستائے شہری ایک اور اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈیلر مارجن میں اضافے کیلئے حکومت پر دباؤ ڈال دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اعلانسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا پاکستان میں مہنگا ہو گیاملک بھر میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ،فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 800 روپے اضافہ ہو گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

باڑہ میں تحصیل کمپاؤنڈ پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی - ایکسپریس اردوباڑہ میں تحصیل کمپاؤنڈ پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آ گئیپاکستانی روپے کی قدر میں اتاڑ چڑھاؤ کا سلسلہ جاری،انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی کام کرگئیکراچی: پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال کے اعلان کے بعد وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کراچی آنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »