آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی مالیاتی پالیسی جاری کر دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر حکومت کا بڑا اقدام ، سرکاری ملازمین کے لیے نئی مالیاتی پالیسی جاری کر دی

آزاد کشمیر حکومت کی سرکاری ملازمین کیلئے جاری کردہ نئی مالیاتی پالیسی کو"کفائت شعاری"کا نام دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق آفیسرز کیلئے نئی سرکاری گاڑیاں خریدنے اور بیرون ملک دوروں پر پابندی ہو گی، سرکاری ملازمین

کیلئے مفت بجلی، پانی، پیٹرول، ٹیلفون، گھر کا کرایہ اور دیگر الاؤنسز منسوخ کر دیئے گئے۔آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے نئی مالیاتی پالیسی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں سرکاری ملازمین کی چھٹی کے ایام کی تنخواہوں کی ادائیگی پر بھی پابندی ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاہدہ: حکومت عوام کو ایک اور بجلی کا جھٹکا دینے کو تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت نے عوام کو بجلی کا دوسرا جھٹکا لگانے کی تیاری کر لی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی سکیم متعارف کروا دیسعودی وزارت حج کے مطابق سعودی شہری دوستوں کو عمرے کی سعادت کیلئے ’پرسنل وزٹ ویزا‘ پر بلوا سکتے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ’باربی‘پر پابندی عائد کردی08:35 PM, 21 Jul, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:پنجاب حکومت نے مقبول اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی عائد کر دی ۔اینی میٹڈ فلم کو سینماؤں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودیہ نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی اسکیم متعارف کروا دیسعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر نئی عمرہ اسکیم کی تفصیلات کے بارے میں بتایا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی سکیم متعارف کروا دیمکہ مکرمہ : (دنیانیوز) سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے عمرے کی نئی سکیم متعارف کروادی ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومتی درخواست منظور، جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارجموجودہ حکومت نے جسٹس فائز عیسٰی کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »