سرکاری ادارے میں دس ہزار بھرتیوں کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ بلدیات کا صفائی کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے تحصیل کی سطح پر دس ہزار سینٹری ورکرز بھرتی کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔نجی نیوز چینل

سٹی 42کے مطابق محکمہ بلدیات پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر کی 136تحصیلوں میں 10ہزار سے زائد سینٹری ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا. اس ضمن میں سیکریٹری بلدیات نورالامین مینگل نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے.

نوٹیفکیشن کے مطابق 70ہزار سے زائد آبادی والی تحصیل میں 100، 40ہزار سے زائد میں 80 اور 40 ہزارسے کم آبادی والی تحصیل میں 60 سینیٹری ورکرز بھرتی کیے جائیں گے۔تحصیل کونسل سطح پر فوری طور پر سینیٹری ورکرز کی بھرتیاں عمل میں لائی جائیں گی، لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ٹاون کمیٹیوں کو تحصیل کونسل کے ساتھ ضم کئے جانے سے آبادی کے تناسب میں اضافہ ہوا، جس سے سینٹری ورکرز پر کام کا بوجھ بڑھ گیا۔ ڈپٹی کمشنرز بحیثیت ڈیزیز مینجمنٹ اتھارٹی صفائی اور ڈس انفیکشن کے کام کی نگرانی کریں گے جبکہ متعلقہ تحصیل کونسلز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے سرکاری اداروں کو ٹھیک کریں پھر نیا بھرتی کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا کا قہر جاری، مزید 4 ہزار کے قریب اموات ریکارڈ - ایکسپریس اردوگزشتہ 10 دنوں سے مسلسل 3 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ ہورہی ہیں، بھارتی میڈیا سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ۔ Ufffffff. May Allah save humanity.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں 3لاکھ 29 ہزار سے زائد کیسز 3 ہزار 879 اموات رپورٹMore than 329,000 cases, 3,879 deaths reported in India
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ، سعودی عرب سے کتنے ہزار پاکستانی قیدی پاکستان منتقل کیے گئے؟ تفصیلات جاریوزیراعظم کا دورہ، سعودی عرب سے پاکستان آنے والے قیدیوں‌ کی تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مزید 4 ہزار 298 افراد وائرس کا شکار 140 امواتملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 298 افراد وائرس کا شکار ہوئے جبکہ 140 اموات رپورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا حملہ جاری مزید 140 افراد جاں بحق 4 ہزار 298 نئے کیسزپاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملک بھر میں 4 ہزار 298 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ حسبِ معمول سب بکواس۔ لوگ ، ماہرین معاشیات اور اپوزیشن ImranKhanPTI کو بتاتے ہیں کہ ملک صحیح سمت میں نہیں جا رہا ہے۔ لیکن وزیر اعظم انہیں نظرانداز کرتے ہیں اور اپنے وزرا پر اعتماد کرتے ہیں جو ناکام بھی ہوجاتے ہیں۔ محمد قاسم اس واقعات کو 2018 سے اپنے خوابوں میں دیکھ چکے ہیں۔ محمد قاسم کے خواب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »