بھارت میں 3لاکھ 29 ہزار سے زائد کیسز 3 ہزار 879 اموات رپورٹ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

نئی دہلی : بھارت میں کورونا کی صورتحال مزید ابتر ہوگئی۔ چوبیس گھنٹے میں 3لاکھ 29 ہزار سے زائد نئے کیس سامنے آگئے ۔

تفصیلات کے مطابق بھار ت میں کورونا کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی ہے ۔ کورونا وائرس کے مہلک حملوں میں مزید 3 ہزار 879 افراد دم توڑ گئے ۔عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی بھارتی قسم کو دنیا کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ بھارت میں کورنا کی صورتحال اتنی سنگین ہوگئی ہے کہ شمشان گھاٹ میں جگہ ختم ہونے پر لاشوں کو گنگا میں بہایا جانے لگا۔بھارتی ریاست بہاراوراترپردیش کی سرحدکےقریب دریا سےچالیس لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ کورونا وائر س کے حملوں کے بعد بگڑتی صورتحال باعث ریاست تلنگانا میں 10 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے ۔اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کورونا سے نمٹنے میں عدم دلچسپی اور بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت کی تعمیرِ نو پر خطیر رقم خرچ کرنے پر نریندر مودی پر شدید تنقید کی ہے...

دوسری طرف بھارتی ڈاکٹروں نے کورونا سے بچاؤ کے لیے جسم پر گائے کا گوبر مَلنے والے افراد کو خبردار کردیا کہ ا س کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں کہ گائے کا گوبر کورونا کے خلاف مؤثر ثابت ہو سکتا ہے ۔بلکہ یہ دیگر بیماریاں پھیلانے کا سبب بن سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا ایک دن میں مزید ہزار 748 زندگیاں نگل گیابھارت میں کورونا وباء کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں، ایک دن میں مزید 3 ہزار 748 افراد جان کی بازی ہار گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں کورونا وباء سے گزشتہ 24
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :بھارت میں تین ہزار آٹھ سو چھہتر امواتبھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے تین ہزار آٹھ سو چھہتر اموات ہوئیں جبکہ تین لاکھ انتیس ہزار نوسو بیالیس نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔جبکہ عالمی ادارہ صحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس کے مزید تین لاکھ 66 ہزار سے زائد کیسزبھارت میں کرونا وائرس کے مزید تین لاکھ 66 ہزار سے زائد کیسز اور تین ہزار 700 سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔بھارت کی وزارتِ صحت کے مطابق ملک میں پیر کو کرونا PMOIndia اللہ رحم کرے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں آکسیجن سلینڈر کی قیمتوں میں 5 ہزار تک کا اضافہ، مریض پریشان - ایکسپریس اردوپوری دنیا پاکستان کو فری ویکسین دے رہی ہے لیکن یہاں تاجر منافع کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، شہری کا شکوہ مریض نہیں ان کے گھر والے ان کے تیمار دار پریشان ہوں گے جملہ درست کرو اللہ تعالٰی کی لعنت ہو ان تاجروں پر جو وطن عزیز کی سلامتی نہیں چاہتے Pakistani عوام kisi pr tu raham karay. Allah he inhay hidayat day
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ شرح کم ہو کر 3 ہزار پر پہنچ گئیپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کیسز میں مزید کمی دیکھنے میں آئی، 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ الحمدللہ الحمداللہ ۔۔۔۔ Tests kum kro gay to percentage to kum honi hai khud hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جانب سے 20 ہزار سے زائد پاکستانی خاندانوں میں راشن تقسیمسعودی عرب کی جانب سے 20 ہزار سے زائد پاکستانی خاندانوں میں راشن تقسیم Read News pakistan islamabad Saudivision2030 Saudi KSAmofaEN Ration PakistaniFamilies KSAembassyPK WaqtnewsUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »